Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امارات اور فرانس کے درمیان تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ

فرانسیسی نیوز ایجنسی فرانس24 کے مطابق امارات اور فرانس کے درمیان جنگی طیاروں کے حوالے سے ہونے والا یہ معاہدہ اب تک کا سب سے بڑا بین الاقوامی معاہدہ ہے۔ فرانسیسی ایوان صدر نے بیان جاری کیا جس میں یہ بھی بتایا گیا کہ یو اے ای جو کہ…

پوپ فرانسس کے اجتماع سے چاقو بردار شخص گرفتار

قبرص میں پوپ فرانسس کے اجتماع میں آنے والا چاقو بردار شخص گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق نکوسیا شہر کے اسٹیڈیم میں پوپ فرانسس کا دعائیہ اجتماع ہو رہا تھاکہ مسلح شخص کو اسٹیڈیم کے داخلی دروازے پر چیکنگ کے دوران حراست میں لیا گیا۔…

فائرنگ سے 200 فلسطینیوں کا قتل، ’اسرائیل تحقیقات کرنے میں ناکام‘

دائیں بازو کے گروپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل حال ہی میں غزہ کی سرحدی پٹی پر احتجاج کے دوران فائرنگ سے 200 فلسطینیوں کو ہلاک اور ہزاروں کو زخمی کرنے کے حوالے سے تحقیقات کرنے میں ناکام ہوگیا ہے، یہ ایسا عمل ہے جو بین الاقوامی فوجداری عدالت میں…

دنیا کے تمام ممالک کو اومی کرون کیلئے تیار رہنا چاہیے: عالمی ادارہ صحت

برطانوی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر کا کہنا ہےکہ جغرافیائی طور پر اومی کرون کا پھیلاؤ اتنا وسیع ہے جتنا موجودہ صورتحال میں رپورٹ نہیں کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم کورونا کے پہلے ڈیلٹا ویرینٹ سے بھی سبق سیکھ چکے ہیں…

اومی کرون: جنوبی افریقہ میں یومیہ کورونا کیسز کی تعداد دگنی

ویب ڈیسک : جنوبی افریقہ میں اومی کرون ویرینٹ سامنے آنے کے بعد یومیہ کورونا کیسز کی تعداد دگنی ہوگئی۔ جنوبی افریقہ نے اومی کرون ویرینٹ سے متعلق مزید تفصیلات جاری کر دیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے 9 میں سے 5 صوبوں میں اومی کرون…

دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست جاری، کراچی چھٹے نمبر پر موجود

ویب ڈیسک :  دنیا بھر میں جہاں مہنگائی سے زندگی گزارنا مشکل ہو رہا ہے وہیں کچھ شہر انتہائی سستے بھی سمجھے جاتے ہیں۔ دنیا بھر کے ممالک کے بڑے شہروں میں بڑھتی قیمت، کاروبار اور مالی مسائل پر نظر رکھنے والے عالمی جریدے ‘ دی اکانامسٹ‘ کی جانب…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان، امریکی سٹاک مارکیٹس میں بھی مندی

لاہور :  اومی کرون کے پھیلاو کے سبب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان جاری ہے، امریکی سٹاک مارکیٹس بھی مندی کا شکار ہو گئیں۔ امریکی خام تیل کی قیمتوں میں فی بیرل 61 سینٹ کمی ہوئی جس کے بعد قیمت پینسٹھ اعشاریہ ستاون ڈالر فی…

انتونیو گوتریس کی جنوبی افریقہ اور ہمسایہ ممالک پر سفری پابندیوں کی شدید مذمت

نیویارک : سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے جنوبی افریقہ اوراس کے ہمسایہ ممالک پر سفری پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ انتونیو گوتریس نے کہا کہ اومی کرون کے باعث خاص ممالک پر سفری پابندیاں غیر منصفانہ ہیں، ان کا کہنا تھا کہ وائرس…

اقوام متحدہ میں افغانستان کی نمائندگی کرنے پر پابندی عائد

نیو یارک : اقوام متحدہ نے ادارے میں افغانستان کی نمائندگی کرنے پر پابندی عائد کردی۔ اپنے فیصلے میں اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا کہ عالمی ادارے میں افغانستان کی نمائندگی کوئی نہیں کرے گا۔ اقوام متحدہ کی کمیٹی کی جانب سے کہا گیا کہ…

افغان طالبان اور ایرانی بارڈر گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں ، بھاری اسلحہ کا استعمال

کابل ، تہران : افغان طالبان اور ایرانی بارڈر گارڈز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، دونوں جانب سے بھاری اسلحہ کا استعمال کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کی طالبان فورسز اور ایرانی سرحدی فورس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں، یہ جھڑپ مغربی…