افغانستان کے دارلحکومت کابل میں دھماکہ، 5 افراد زخمی

0 12

کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دارالامان روڈ پر دھماکہ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق کابل دھماکہ سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد سے ہوا۔ دھماکے میں ہدف ایک گاڑی کو بنایا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.