Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
اردن کی بندرگاہ پر ٹینکر سے زہریلی گیس کا اخراج ، 11 افراد ہلاک
اردن کی عقبہ بندرگاہ پر ٹینکر سے زہریلی گیس کے اخراج سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔
حکام کے مطابق حادثے میں 11ہلاکتیں ہوئی جبکہ 250 سے زائد افراد کی حالت خراب ہوگئی۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرین کی خرابی کے باعث ایک…
سری لنکا میں لاک ڈاؤن : نجی گاڑیوں کیلئے ایندھن کی فراہمی بند
کولمبو : سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے باعث لاک ڈاؤن لگاتے ہوئے شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ گھروں میں رہیں، جس سے ملک میں حالات مزید بگڑنےکا خطرہ ہے۔
سری لنکن کابینہ نے 10 جولائی تک نجی گاڑیوں کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی فراہمی بند کرنے کا…
بھارت میں ہیلی کاپٹر کی سمندر پر ہنگامی لینڈنگ؛ 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی
بھارت کی کمپنی آئل اینڈ نیچرل گیس کارپوریشن کا ہیلی کاپٹر ساحل پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 شدید زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے 9 افراد کو لے جانے والے ایک آئل کمپنی کے…
اسرائیل میں 1200 سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت
اسرائیل میں 1200 سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔
محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق مسجد کی باقیات جنوبی شہر راحت کے علاقے بدوں میں نئی آبادی کی تعمیرات کے دوران دریافت ہوئی ہیں۔
مسجد کے قریب ایک پرتعیش سرکاری عمارت کے آثار…
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان تاریخی دورے پر ترکی پہنچ گئے
انقرہ : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان تاریخی دورے پر ترکی پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر ترک صدر طیب اردوان نے ان کا استقبال کیا۔
خیال رہے کہ 2018 میں جمال خاشقجی کے قتل کے بعد یہ سعودی ولی عہد کا پہلا دورہ ترکی ہے، خاشقجی کو استنبول میں…
سری لنکن معیشت مکمل طور پر تباہ ہو چکی ، حکومت نے دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا
کولمبو : سری لنکن وزیراعظم وکریمے سنگھے نے کہا ہے کہ ملک کا دیوالیہ نکل گیا، معیشت مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے، صرف ایندھن، گیس، بجلی اور خوراک کی کمی کا نہیں بلکہ اس سے کہیں زیادہ سنگین صورت حال کا سامنا کر رہا ہے۔
امریکی خبررساں ادارے…
افغانستان میں 6.1 شدت کا زلزلہ ، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں ، 950 افراد جاں بحق
کابل : افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جبکہ 950 افراد جاں بحق ہو گئے۔
افغان میڈیا کے مطابق صوبہ پکتیکا، خوست اور دیگر علاقوں میں 950 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ زلزلے سے ہونے والے حادثات میں…
یوکرین کے جنوبی حصے میں ٹیلی ویژن ٹاور سے روسی نشریات کا آغاز کر دیا گیا
ماسکو : روسی فوج نے یوکرین کے جنوبی حصے خیرسون میں ٹیلی ویژن ٹاور سے روس کے چینلز کی نشریات کا آغاز کر دیا۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق فورسز نے خطے کے ساتویں اور آخری ٹیلی ویژن ٹاور سے ٹرانسمیشن کی ترتیب بدل دی جس کے بعد اسے روسی چینلز کے…
ٹرمپ الیکشن کے نتائج بدلنے کی کوشش میں ملوث نکلے
واشنگٹن : امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن کے نتائج بدلنے کے لیے جعلی الیکٹرز کی مدد لینے کی کوشش میں ملوث نکلے۔ امریکی کانگریس پرحملے کی تحقیقات کرنے والے پینل کے سامنے ویڈیو شواہد پیش کیے گئے۔ ٹرمپ نے جعلی الیکٹرز کے لیے ری پبلکن…
امریکا میں مہنگائی : جوبائیڈن کا چینی ہم منصب سے رابطے کا فیصلہ
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک میں مہنگائی کم کر نے کے لیے چینی مصنوعات پر عائد ٹیرف ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ ایک بیان میں جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ وہ جلد ہی چین کے صدر سے بات کریں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کو 40 سال کی تاریخی…
