Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارت پاکستان سے تعلقات معمول پر لانے کا خواہاں ہے : اجیت ڈوول

نئی دہلی : بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان سے تعلقات معمول پر لانے کا خواہاں ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مودی حکومت کے مشیر اجیت ڈوول نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان سمیت تمام ہمسایوں سے اچھے تعلقات رہے…

بھارت کا ایسا علاقہ جہاں ’وقت‘ الٹا چلتا ہے

کیا ہو اگر آپ کے گھر کی دیوار پر لگی اور کلائی پر بندھی گھڑی اچانک الٹی چلنے لگ جائے تو شاید دنیا ہی الٹی ہوجائے گی اور آپ کا پورا شیڈول بھی الٹ پلٹ ہوجائے۔  بھارت میں ایک ایسا علاقہ موجود ہے جہاں وقت سیدھا نہیں بلکہ الٹا چلتا ہے یعنی…

بنگلا دیشی شہر مکمل طور پر پانی میں ڈوب گیا

 بھارت اور بنگلا دیش میں 20 سال کے بدترین سیلاب سے ایک کروڑ کے قریب افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور بنگلا دیش میں طوفان برق و باراں اور سیلاب سے اب تک کم از کم 116 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جب کہ بنگلا دیش کا شہر سلہٹ مکمل…

ایلون مسک کے ٹرانس جینڈر بیٹے نے جنس تبدیلی کی درخواست دائر کردی

لاس اینجلس :  ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے ٹرانس جینڈر بیٹے نے جنس کی تبدیلی اور اپنے نام سے والد کا نام ہٹا کر اپنی شناخت تبدیل کرنے کے لئےعدالت میں درخواست دائر کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کے 18 سالہ…

جنوبی چین میں 1961 کے بعد بدترین بارشوں نے تباہی مچا دی

گوانگ ژی : جنوبی چین میں 1961 کے بعد بدترین بارشوں نے تباہی مچا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے متاثر لاکھوں افراد نقل مقانی پر مجبور ہوگئے، شدید بارشوں کے باعث 85 دریاؤں میں طغیانی آگئی۔ غیرملکی میڈیا کے…

برطانوی کاؤنٹی نارتھ یارکشائر میں ہیلی کاپٹر کھیت میں گر کر تباہ ، 2 افراد ہلاک

لندن : برطانوی کاؤنٹی نارتھ یارکشائر میں ہیلی کاپٹر کھیت میں گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ نارتھ یارکشائر پولیس نے ہیلی کاپٹر برٹن کے قریب گرنے کی تصدیق کی ہے جس میں ابتدائی طور پر دو افراد ہلاک ہوئے ہیں، مقامی…

واشنگٹن : میوزک فیسٹیول کے دوران فائرنگ ، نوجوان ہلاک، 3 افراد زخمی

واشنگٹن : امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں میوزک فیسٹیول کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ رونما ہوا جس میں ایک ہلاک اور 3 زخمی ہوئے،…

بھارت اور بنگلادیش میں سیلاب سے تباہی ، 90 سے زائد ہلاکتیں، لاکھوں بے گھر

بھارت اور بنگلادیش میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 90 سے تجاوز کرگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور بنگلادیش میں مون سون بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچارکھی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 90 سے زائد افراد ہلاک…

سعودی شہزادہ ترکی بن فیصل انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ ترکی بن فیصل بن ترکی جدہ میں انتقال کرگئے۔ سعودی ایوان شاہی کی جانب سے جاری کیےگئے اعلان کے مطابق شہزادہ ترکی بن فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن ترکی آل سعود کی نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد مسجد الحرام  میں ادا کی جائے گی۔…

کولمبیا : سابق باغی اور بائیں بازو کے رہنما گسٹاوو پیٹرو نئے صدر منتخب

بگوٹا : کولمبیا میں عوام نے سابق باغی اور بائیں بازو کے رہنما گسٹاوو پیٹرو کو نیا صدر منتخب کر لیا۔ صدارتی انتخابات میں پیٹرو گسٹاوو نے اپنے مخالف ارب پتی بزنس مین روڈلفو ہرنینڈز کو شکست دی۔ پیٹرو کو صدارتی انتخابات میں پچاس اعشاریہ…