Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارتی فوج میں بھرتیوں کے نئے نظام پر راہول گاندھی کی مودی سرکار پر کڑی تنقید
بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے فوج میں بھرتیوں کے نئے نظام پر مودی سرکارکو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
رپورٹس کے مطابق راہول گاندھی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ‘بی جے پی حکومت کو زرعی قوانین کی طرح اگنی پتھ بھی واپس لینا ہی پڑے گا’۔…
سائیکل چلانے کے دوران توازن برقرار رکھنے میں ناکامی، امریکی صدر زمین پر گر گئے
امریکی صدر جو بائیڈن ڈیلاویئر کی ریاست میں ساحل سمندر کے کنارے اپنے گھر کے قریب سائیکل چلا رہے تھے کہ اچانک گر پڑے، لیکن ان کے جسم پر کوئی خراش نہیں آئی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق صدر جو بائیڈن نے خیر خواہوں اور نامہ…
فرانس نے مسلم خواتین پر عائد پابندی ختم کردی
فرانس نے مسلمان خواتین پر سوئمنگ کے دوران بُرکینی (پورا جسم ڈھانپنے والا سوئمنگ سوٹ) پہننے پر عائد پابندی اٹھا لی۔
یورپی ملک فرانس میں مسلمان خواتین کے حجاب کرنے پر کئی برسوں سے پابندی عائد ہے جس کے باعث مسلم خواتین سمیت تمام مسلمانوں کے…
بھارت کا پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث اپنے شہری کا نام عالمی فہرست میں شامل کرنے سے انکار
بھارت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت کا غلط استعمال کرتے ہوئے بھارتی شہری گوبندا پٹنائک دگی ولاسا کا نام دہشت گردوں کی عالمی فہرست میں شامل کرنے سے متعلق تجویز مسترد کردی۔
سرکاری خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق 15…
ایران ، عراق جنگ جو 8 سال جاری رہی، 5 لاکھ افراد لقمہ اجل بنے
سنہ 1980 سے 1988 کے دوران تقریباً آٹھ سال تک دو اسلامی ہمسایہ ملکوں عراق اور ایران کے درمیان خونریز جنگ لڑی گئی جس کے نتیجے میں پانچ لاکھ سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔ یہ جنگ ایک ایسے وقت میں شروع ہوئی جب عراق میں صدام حسین نے حکومت سنبھالی…
دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹریفک جام جو 10 دن تک جاری رہا
اگر آپ کسی بڑے شہر میں رہتے ہیں تو ٹریفک جام سے ضرور واقف ہوں گے، عمومی طور پر ٹریفک جام چند منٹوں میں کھل جاتا ہے لیکن اگر کوئی خاص موقع ہو تو یہ کئی گھنٹوں پر بھی محیط ہوسکتا ہے لیکن آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ چین میں سنہ 2010 میں…
چین کا تیسرا اور جدید ترین طیارہ بردار بحری جہاز متعارف
چین نے اپنا تیسرا اور جدید ترین طیارہ بردار بحری جہاز متعارف کرا دیا ہے۔
شنگھائی کی ایک بندرگاہ میں اس طیارہ بردار بحری جہاز کو لانچ کرتے ہوئے پانی میں اتارا گیا، جس میں جدید ترین سسٹمز نصب ہیں۔اس بحری جہاز کو فوجان کا نام دیا گیا ہے جسے…
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں پھر گولیاں برسا دیں ، 3 فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ظالمانہ کارروائی کے دوران تین فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز نے جینن شہر میں جھڑپوں کے دوران فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر تین…
بھارتی فوج کی نئی پالیسی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
نئی دہلی : مودی سرکار کی بھارتی فوج میں نوجوان خون کو شامل کرنے کی پالیسی کے خلاف بھارت بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
پالیسی کے تحت تینوں فورسز میں 75 فیصد سپاہی صرف 4 سال کے لیے بھرتی ہوں گے، اگنی پت نامی پالیسی کے خلاف اتر پردیش،…
امریکی ریاست الابامہ میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک
الابامہ : امریکی ریاست الابامہ میں فائرنگ سے دوافراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چرچ میں پوٹ لک ڈنر کے دوران پیش آیا، آتشیں اسلحے سے لیس شخص نے چرچ میں موجود افراد پر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر دو…
