Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

گستاخانہ بیان دینے والی نوپور شرما روپوش؛ پولیس گرفتاری میں ناکام

 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں گستاخانہ بیان دینے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترجمان نوپور شرما گزشتہ 5 روز سے لاپتہ ہیں اور تاحال پولیس تمام تر کوششوں کے باوجود سراغ لگانے میں ناکام رہی ہے۔ ممبئی پولیس کی ایک ٹیم پانچ روز قبل…

مالٹا فیٹف گرے لسٹ سے خارج، میڈیا کا دعویٰ

یورپی ملک مالٹا کے میڈیا نےدعویٰ کیا ہے کہ مالٹا کو فیٹف (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے خارج کر دیا گیا ہے۔  تاہم مالٹا کے وزیراعظم رابرٹ ابیلا نے ایف اے ٹی ایف کے باضابطہ اعلان سے قبل ملک کو گرے لسٹ سے نکالے جانے کی خبروں کی تصدیق یا تردید…

توہین آمیز بیانات: بنگلادیش میں ہزاروں افراد کا بھارتی سفارتخانے تک احتجاجی مارچ

بھارت میں توہین آمیز بیانات پر بنگلادیش میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی 10 ہزار کے قریب مسلمانوں نے توہین آمیز بیانات کے خلاف احتجاج کیا۔  خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ڈھاکا کی سب سے بڑی مسجد کے سامنے سے بھارتی سفارت خانے تک مارچ کیا…

بھارت میں فوجی بھرتیوں کے متنازع نظام کیخلاف مظاہرے پھوٹ پڑے

بھارت میں فوجی بھرتیوں کے نئے متنازع نظام کے خلاف مظاہرے پھوٹ پڑے۔ مشتعل افراد نے حکمراں جماعت بی جے پی کے دفتر کو نذر آتش کردیا ۔جلاؤگھیراؤ کے دوران بس اور نجی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ مقامی پولیس کے مطابق پرتشدد واقعات کے دوران مظاہرین ننے…

بھارتی فوج میں عارضی شمولیت کی سکیم ، عوام سراپا احتجاج ، پرتشدد مظاہرے

اترپردیش : بھارتی فوج میں عارضی شمولیت کی سکیم متعارف کروائے جانے کے بعد عوام سڑکوں پر نکل آئے، متعدد شہروں میں پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے آگئے، بہار میں ٹرین کو آگ لگا دی گئی جبکہ یو پی میں بھی بس کے شیشے توڑ دئیے گئے۔ بھارتی فوج میں…

فلپائن میں ماؤنٹ بلوسان آتش فشاں کے تیسری بارپھٹنے کا خطرہ

منیلا : ماہرین نے فلپائن میں ماؤنٹ بلوسان آتش فشاں کے تیسری بار پھٹنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ فلپائن کے انسٹی ٹیوٹ آف وولکینولوجی کےمطابق پانچ جون سے اب تک سو سے زائد زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے جا چکے ہیں، خطرناک آتش فشاں گزشتہ ہفتے کے…

امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان کی وائٹ ہاؤس میں صدر بائیڈن سے ملاقات

امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان  نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی ہے۔ پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں امریکی صدرجو بائیڈن نے  پاک امریکا تعلقات مضبوط بنیادوں پر آگے بڑھانے کے عزم کا…

امریکی صدر جو بائیڈن پندرہ جولائی سے سعودی عرب کا دورہ کریں گے

ریاض : امریکی صدر جو بائیڈن پندرہ جولائی سے سعودی عرب کا دوروزہ دورہ کریں گے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس دورے میں صدر بائیڈن سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقا ت کریں گے جبکہ خلیجی ممالک کے سربراہان کی…

آفرین فاطمہ کا گھر مسمار کرنے کیخلاف طلبہ سڑکوں پر آگئے

نئی دہلی : جے این یو کی سٹوڈنٹ لیڈر آفرین فاطمہ کا گھر مسمار کرنے کے خلاف دلی میں طلبہ سڑکوں پر آگئے۔ نئی دہلی میں یونیورسٹی کے طلبہ نے اتر پردیش حکومت کے خلاف ریلی نکالی اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے دف…

مشرقی خطے میں جاری لڑائی آنیوالے ہفتوں میں جنگ کا رخ طے کرے گی : یوکرینی صدر

کیف : یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ مشرقی خطے میں جاری لڑائی آنے والے ہفتوں میں جنگ کا رخ طے کرےگی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ویڈیو بیان میں قوم سے خطاب کے دوران یوکرینی صدرکا کہنا تھا کہ وہ روس کے تباہ کن حملوں کے…