Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارت میں نبی ﷺ کی شان میں گستاخی ، چین کا بھی سخت رد عمل آ گیا

بیجنگ : بھارت میں انتہا پسند پارٹی بی جے پی کی ترجمان سمیت دیگر رہنماؤں کی جانب سے نبی پاک ﷺسے متعلق گستاخانہ بیان پر چین کا بھی سخت رد عمل آ گیا۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ انا اور نسلی و مذہبی امتیاز کو ختم…

بھارتی حکومت کا مجرمانہ اقدام ، سیکڑوں مسلمانوں کے گھر مسمار، 400 گرفتار

نئی دہلی : بھارت میں مسلمانوں پر زندگی تنگ کر دی گئی، گستاخانہ بیانات کیخلاف احتجاج کرنے والے سیکڑوں مسلمانوں کے گھر مسمار کر دیئے گئے، 400 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احتجاج کرنے والے مظاہرین کے گھروں پر بھارتی…

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کورونا کا شکار

ٹورنٹو : کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کورونا کا شکار ہو گئے۔ اس بات کا اعلان جسٹن ٹروڈو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا۔ جسٹن ٹروڈو نے لکھا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اس لیے وہ خود کو قرنطینہ کر رہے ہیں۔…

شمالی کوریا نے ایک اور ایٹمی تجربے کی تیاری مکمل کرلی

جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہےکہ شمالی کوریا نے ایک اور ایٹمی تجربے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق جنوبی کوریا اور امریکا کے وزیر خارجہ کے درمیان پیر کے روز ملاقات ہوئی جس کے بعد جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ پرک جن نے دعویٰ کیا کہ…

ایرانی ’حملوں‘ کا خدشہ؛ اسرائیل کی اپنے شہریوں کو ترکی چھوڑنے کی ہدایت

 ایران کی طرف سے بڑے پیمانے پر اسرائیلی شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کا خدشے پر اسرائیل نے فوری طور پر اپنے شہریوں کو ترکی چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیر خارجہ یائر لیپڈ کا کہنا ہے کے خفیہ اطلاعات کے مطابق استنبول میں موجود ایرانیوں کی بڑی…

روس نے رعایتی نرخوں پر پیٹرول کی برآمدات سے 93 ارب ڈالر کمائے

روس نے یوکرین سے جنگ کے پہلے 100 دنوں میں ایندھن کی برآمدات سے 93 بلین ڈالر کمائے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات پر نظر رکھنے والے ادارے کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے…

جان سینا نے قوت گویائی سے محروم یوکرینی پناہ گزین نوجوان کی خواہش پوری کردی

معروف ریسلر اور اداکار جان سینا نے یوکرینی  پناہ گزین  نوجوان کی خواہش پوری کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جان سینا نے اپنے ایک خاص مداح کے خواب کو اس وقت پورا کیا جب انہوں نے  ڈاؤن سنڈروم کے شکار  یوکرین کے جنگی پناہ گزین  نوجوان سے…

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زور

ویانا :  بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے ایران پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زوردے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی جانب سے ایران پرمذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مذاکرات شروع…

عراق میں سیاسی بحران : مقتدیٰ الصدرکے حامی 73 ارکان پارلیمنٹ مستعفی

بغداد : عراق میں سیاسی بحران سنگین ہو گیا، مقبول عوامی رہنما مقتدیٰ الصدر کے حمایت یافتہ 73ارکان پارلیمنٹ سے مستعفی ہوگئے۔ عراق کی پارلیمنٹ اکتوبر 2021 میں عام انتخابات کے بعد سے ہنگامہ آرائی کا شکار ہے، پارلیمانی سپیکر نے 73 عراقی…

گستاخانہ ریمارکس کیخلاف بھارت میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے ، 2 افراد ہلاک

جھارکھنڈ : بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے گستاخانہ بیانات کے خلاف بھارت کے مختلف شہروں میں پر تشدد مظاہرے پھوٹ پڑے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں پرتشدد مظاہروں کے دوران پولیس کی جانب…