Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
چین نے تائیوان کو جنگ چھیڑنے کی دھمکی دیدی
چین نے اپنے پرانے حریف ملک تائیوان کو کھلے عام دھمکی دیدی۔ چینی وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ چین تائیوان کے خلاف جنگ چھیڑنے سے دریغ نہیں کرے گا۔
چین نے کہا ہے کہ اگر تائیوان آزادی کا اعلان کرتا ہے تو چین “جنگ شروع کرنے سے نہیں ہچکچائے…
برطانیہ میں پیٹرول کی قیمت 17 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
برطانیہ کے مختلف علاقوں میں پیٹرول کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کےمطابق برطانیہ کے مختلف علاقوں میں فی لیٹرپیٹرول کی قیمت 506روپے سے بھی زیادہ بڑھا دی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 515 روپے سے بھی زیادہ ہوگئی…
امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ ، تین افراد ہلاک، ایک زخمی
واشنگٹن : امریکی ریاست میری لینڈ میں فیکٹری میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور نے فیکٹری میں موجود ملازمین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی مارے گئے، ایک شخص کو شدید…
اٹلی میں مسافر بردار ہیلی کاپٹر لاپتہ
اٹلی میں 7 مسافروں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا، مسافروں میں 4 ترکی شہری بھی شامل ہیں۔
ترک میڈیا کے مطابق اٹلی میں ایک نجی کمپنی کے ہیلی کاپٹر نے 4 ترکی شہریوں سمیت 7 مسافروں کو لیکر پرواز بھری تھی تاہم ہیلی کاپٹر منزل مقصود تک…
محمد ﷺ کی شان میں گستاخی، بھارتی مسلمان سراپا احتجاج بن گئے
نئی دہلی : بھارت کی انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے ترجمانوں کے ہتک آمیز بیانات کے خلاف بھارتی مسلمان سراپا احتجاج بن گئے، ملک بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے، پولیس کا تشدد بھی مسلمانوں کو سڑکوں پر آنے سے نہ روک سکا، مغربی بنگال، جھاڑکھنڈ…
امریکا اور چین کے وزرائے دفاع کی ملاقات؛ مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
سنگاپور میں جاری شنگریلا ڈائیلاگ سیکیورٹی سمٹ کے دوران امریکا اور چین کے وزرائے دفاع نے سائیڈ لائن پر ملاقات کی اور مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سنگاپور میں 10 سے 12 جون تک شنگریلا…
بھارت میں نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کیخلاف احتجاج کرنے والوں پر بدترین تشدد
بھارت میں نبی کریم ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کیخلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں پرپولیس نے بدترین تشدد کیا۔
بھارتی شہرکان پور میں نبی کریم ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کیخلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں پرانتہاپسند پولیس ٹوٹ پڑی۔ مسلمان نوجوانوں…
بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات : القاعدہ کا بھارت میں خودکش حملوں کا اعلان
بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے اسلام مخالف گستاخانہ بیانات سامنے آنے کے بعد عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے بھارت کے بڑے شہروں میں خودکش حملوں کی دھمکی دی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق القاعدہ نے بھارتی دارالحکومت…
مسجد نبویﷺ میں نعرے بازی کا واقعہ ، پاکستانی شہری کو سزا سنا دی گئی
ریاض : سعودی عرب میں مسجد نبوی ﷺ میں پیش آنے والے نعرے بازی کے واقعے پر پاکستانی شہری کو سزا سنا دی گئی۔
سعودی عدالت نے پاکستانی شہری محمد طاہر کو تین سال قید کی سزا سناتے ہوئے دس ہزار ریال جرمانہ بھی عائد کیا۔ محمد طاہر پر الزام تھا…
امریکہ کا فوجی طیارہ کیلی فورنیا میں گرکرتباہ ، 4 اہلکار ہلاک
واشنگٹن : امریکی ریاست کیلی فورنیا کی امپیرئیل کاؤنٹی میں ملٹری طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 4 فوجی ہلاک ہو گئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایم وی ٹوئنٹی ٹو نامی طیارہ میکسیکو کی سرحد سے تیس میل دور گرا، ملٹری جہاز میں پانچ فوجی سوار…
