Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

گستاخانہ بیان : بھارتی پولیس نے بی جے پی ترجمان کو طلب کرلیا

بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کو  پیغمبر اسلام سے متعلق گستاخانہ بیان پر پولیس نے طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس حکام نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کے خلاف مقامی پولیس اسٹیشن…

یوکرین میں روسی جنرل کی ہلاکت کی تصدیق

یوکرین میں روس نواز علیحدگی پسندوں نے جنگ کے دوران ایک روسی جنرل کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔  ڈونیٹسک میں علیحدگی پسند گروپ کے سربراہ ڈینس پشیلین کے آج تحریر کردہ ٹیلی گرام کے مطابق ’’آج ہم جنرل رومان کوٹزوف کو الوداع کررہے ہیں‘‘ ان کے…

اشرف غنی فرار ہوتے ہوئے کتنی رقم ساتھ لے گئے تھے؟ امریکا نے بتادیا

طالبان کے اقتدار سنبھالنے پر کسی کو بتائے بغیر ملک سے فرار ہونے والے سابق صدر اشرف غنی پر 16 کروڑ اور 80 لاکھ ڈالر بریف کیس میں بھر کر لے جانے کا الزام تھا تاہم اب ایک رپورٹ میں اصل رقم کا انکشاف ہوگیا ہے۔  امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے…

روس-یوکرین جنگ میں ہزاروں ڈالفنوں کی ہلاکت کا انکشاف

 بحیرہ اسود کا مطالعہ کرنے والے سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے سبب اس خطے میں ہزاروں ڈالفن ہلاک ہوگئیں۔ ڈالفن کی ہلاکتوں نے سائنس دانوں کو جنگ کے خطے کی ماحولیات پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے تشویش میں…

گستاخانہ بیان دینے والی بی جے پی کی سابق ترجمان کی سیکیورٹی سخت کردی گئی

نبی کریم ﷺ کے بارے میں گستاخانہ بیان دینے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کی معطل ترجمان نوپور شرما اور ان کے خاندان کو دہلی پولیس نے سخت سیکیورٹی فراہم کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکی…

بھارت جنونیوں کواسلام کی توہین سے روکے، طالبان حکومت

افغانستان کی طالبان حکومت نے بھارت کی حکمران جماعت کی رہنما کی جانب سے نبی کریمﷺکی کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔ طالبان حکومت کے ترجمان اورنائب وزیراطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے بیان میں کہا کہ افغان حکومت بھارت کی حکمران جماعت بی جے…

امریکہ میں فائرنگ کے حالیہ واقعات ، چھ افراد ہلاک ، درجنوں‌زخمی

امریکہ کی ریاستوں پنسلوانیا اور ٹینیسی میں‌فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 6افراد ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہو ئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق سنیچر کو فلاڈیلفیا کی مصروف ساؤتھ سٹریٹ، ریستورانوں اور بازار سے بھرے ہوئے علاقے میں…

بی جے پی ترجمان کا اسلام مخالف بیان ، مسلم دنیا میں غصہ

انڈیا کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ترجمانوں کی جانب سے اسلام مخالف توہین آمیز بیانات دینے پر دنیا بھر کے مسلمان شدید برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ’بائیکاٹ انڈیا‘ کی مہم بھی چلائی جا رہی ہے۔ دوحہ میں…

جوبائیڈن کی جانب سے ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کیے جانے کا امکان

امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کیے جانے کا امکان ہے۔ نومبر کے ضمنی الیکشن سر پر ہیں اور  امریکا میں تیل کی قیمت 250 روپے فی لیٹر کے برابر ہو چکی ہے، ایسے میں امریکا ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کرنے کا سوچ سکتا ہے۔…

کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش نہیں : جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش نہیں۔ کینیڈا کے وزیراعظم نے اونٹاریو میں گزشتہ برس حملے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے 4 مسلمان افراد کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کیا اور مرنے…