Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکی انخلا کے بعد افغان طالبان سے پہلی ملاقات کیلئے بھارتی وفد کابل پہنچ گیا
افغان طالبان سے بات چیت کے لیے بھارتی وفد کابل پہنچ گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان سے امریکی انخلا اور طالبان کے حکومت میں آنے کے بعد کسی بھارتی وفد کی طالبان حکومت سے یہ پہلی ملاقات ہے۔
اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بھارتی…
امریکا میں چرچ پر فائرنگ سے دو خواتین سمیت 3 افراد ہلاک
امریکی ریاست آئیووا کے ایک چرچ کی پارکنگ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست آئیووا کے چرچ کی کارپارکنگ میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 خواتین کو ہلاک کردیا اور خود کو بھی…
یوکرین پر روسی حملے کو 100 روز مکمل ہوگئے
یوکرین پر روسی حملے کو 100 روز مکمل ہوگئے اور اس دوران روسی افواج کی کارروائیوں میں یوکرین میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 فروری کو یوکرین میں روسی افواج کے داخلے کے بعد سے اب تک ہزاروں افراد ہلاک ہوچکے ہیں…
جنگ کے 100 دن: روس نے یوکرین کے 20 فیصد حصے پر قبضہ کرلیا
روسی افواج نے جمعرات کو ڈونباس خطے میں یوکرین کے مقامات کو نشانہ بنایا جبکہ جنگ کے 100ویں روز کیف نے کہا کہ یوکرین کا اب 20 فیصد علاقہ ماسکو کے کنٹرول میں ہے۔
روس کی طرف سے 24 فروری کو یوکرین پر قبضے کے لیے حملہ کیا گیا لیکن یوکرین کے…
جلد سعودی عرب کا دورہ کر سکتا ہوں، بائیڈن کی تصدیق
امریکی صدر جو بائیڈن نے عوامی سطح پر تسلیم کیا ہے کہ وہ جلد ہی سعودی عرب کا دورہ کر سکتے ہیں اور متعدد ذرائع کے مطابق اس دورے میں وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ بات ملاقات بھی ہو سکتی ہے۔
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق…
متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 27 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جو کہ تقریباً 15 فیصد بنتا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ماہانہ رد وبدل کے سلسلے میں…
مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ماہ 32 کشمیریوں کو شہید کیا گیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے گزشتہ ماہ مئی میں ریاستی دہشتگردی کے دوران ایک نوجوان سمیت 32 کشمیریوں کو شہید کیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج یکم جون کو بھی دو نوجوانوں کو جعلی مقابلے…
ایران خفیہ جوہری منصوبے پر مطمئن کرنے میں ناکام رہا، سربراہ آئی اے ای اے
ویانا، تل ابیب: بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ رافیل گروسی آیندہ ہفتے ایران میں جوہری مواد سے متعلق رپورٹ پیش کریں گے، جس میں کہا گیا ہے کہ تہران حکومت ایران میں غیر اعلانیہ مقامات پر پائے جانے والے جوہری مواد…
پاکستان نے جنگ سے متاثرہ یوکرین کیلئے مزید امدادی سامان بھیج دیا
پاکستان نے جنگ زدہ ملک یوکرین کی درخواست پر انسانی سامان پر مشتمل امداد کی دوسری کھیپ بھیج دی۔
یوکرین کے جنگ زدہ لوگوں کی امداد کے لیے 7.5 ٹن سے زائد امدادی سامان پہنچانے کے لیے خصوصی ’سی 130‘ طیارے نے آج پاکستان سے اڑان بھری، جبکہ…
کینسر میں مبتلا روسی صدر کے پاس زندگی کے صرف 3 سال بچے ہیں، انٹیلی جنس افسر
سابق انٹیلی جنس افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا 69 سالہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے پاس زندہ رہنے کے لیے اب صرف تین سال کا وقت رہ گیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو خطرناک بیماری ہونے…
