Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ایک پراکتفا کریں، زائد شادیوں کے خواہشمند غلط فہمی کا شکار ہیں؛ سربراہ جامعہ الازہر
مصر کی عالمی شہرت یافتہ درس گاہ جامعہ الازہر کے شیخ ڈاکٹر احمد الطیب نے خبردار کیا کہ مرد ایک بیوی پر اکتفا کریں کیوں کہ اکثر دوسری شادی، بیوی اور بچوں پر ظلم کا باعث بنتی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق مصری دارالحکومت میں ایک چینل کو انٹرویو میں…
ٹیکساس اسکول فائرنگ: پولیس کا بندوق بردار پر حملہ کرنے میں انتظار کا فیصلہ غلط تھا
پہلی بار کال کرنے والی لڑکی نے آپریٹر سے 12:43 پر درخواست کی کہ ‘برائے مہربانی پولیس کو ابھی بھیجیں’، بعد ازاں 4 منٹ بعد دوبارہ کال کی۔
محکمہ ‘پبلک سیفٹی’ کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ ٹیم آخری کال آنے کے 3 منٹ بعد چوکیدار کی چابی سے کلاس کا…
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل میں موجودگی سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آگئی
دفترخارجہ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے فیڈرل میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ٹیلی فون تک رسائی حاصل ہے، اور انہیں اپنے خاندان سے بات چیت کی مکمل آزادی ہے۔
پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل میں موجودگی سے متعلق دفتر خارجہ کی اہم…
انتہا پسندوں نے ملک کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو کا مجسمہ تباہ کر دیا
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے ملک کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو کے مجسمے کو پتھروں اور ہتھوڑے کی مدد سے تباہ کر دیا۔
بھارت میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مدھیہ پردیش کے علاقے سنتا…
استنبول سے ماسکو کی پرواز منزل کے قریب پہنچ کر واپس کیوں آگئی؟
استنبول : ترکی کے دارالحکومت استنبول سے ماسکو جانے والی پرواز منزل پر لینڈنگ سے کچھ دیر قبل بیلاروس کی فضائی حدود میں روک لی گئی جسے مبینہ طور پر فنی خرابی کی وجوہات کی بنا پر ماسکو کی بجائے لتھوانیا کے دارالحکومت ولنیئس سے اتار لیا گیا۔…
بھارت میں فوجی ٹرک دریا میں گرنے سے 7 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی
بھارتی فوجی جوانوں کو پرتاپ پور بریگیڈ ہیڈکوارٹر سے سب سیکٹر لے جانے والا ٹرک دریا برد ہوگیا، حادثے میں سات فوجی ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجیوں کے ساتھ حادثہ جمعے کی صبح 9 بجے لڈاخ ترتُک سیکٹر میں اس…
یونانی یونیورسٹیوں میں پولیس تعینات کرنے کا منصوبہ،طلبا بپھر گئے،پٹرول بموں سے حملے
روم : یونانی یونیورسٹیوں میں کیمپس پولیس فورس قائم کرنے کے منصوبے کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا، پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے والے 8 طلبا کو حراست میں لے لیا۔
منصوبے کے خلاف ہزاروں طلبا سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین…
عالمی منڈ ی میں خام تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
لاہور : یوکرین جنگ کے اثرات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، برینٹ کروڈ آئل 117 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔
عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں تین اعشاریہ پچپن ڈالر کا اضافہ ہو گیا جس کے…
مغربی افریقی ملک سینیگال کے ہسپتال میں آتشزدگی ، 11 نوزائیدہ بچے ہلاک
ڈاکر : مغربی افریقی ملک سینیگال کے اسپتال میں آگ لگنے سے 11 نوزائیدہ بچے دم توڑگئے۔
حکام کے مطابق اسپتال میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی جس پر بعد میں قابو پالیا گیا، سینیگال کے صدرنے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اوررنج کا اظہارکیا۔…
نیو یارک میں یاسین ملک کو عمرقید کیخلاف احتجاج ، مقبوضہ کشمیر میں حالات کشیدہ
سرینگر : یاسین ملک کو عمرقید کیخلاف امریکی شہر نیویارک میں عوام نے بھارتی عدالت کے فیصلے کے خلاف شدید احتجاج اور حریت رہنما کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ بھارتی عدالت کے متنازع فیصلے کے بعد مقبوضہ وادی میں صورتحال بدستور کشیدہ اورانٹرنیٹ…
