Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
موت کی سزا قبول کر لوں گا،زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا : یاسین ملک
کافی عرصے سے بھارتی قید میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی عدالت نے موت کی سزا سنائی تو قبول کروں گا، زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا۔
حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کے خلاف دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے…
28 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
28 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔
رپورٹس کے مطابق 28مئی کو دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر قبلے کی سمت کا درست تعین کیا جا سکے گا۔
واضح رہے کہ سال میں دو بار سورج خانہ کعبہ کے ٹھیک اوپر آتا…
چین نے دنیا کا پہلا خودکار بحری جہاز سمندر میں اتاردیا
بیجنگ : چین نے دنیا کا پہلا ایسا خودکار بحری بیڑہ بنایا ہے جس پر خودکار ڈرون، خودکار کشتیاں اور خودکار آبدوزیں ہیں۔
ابتدائی طور پراس کا مقصد تحقیق بتایا جارہا ہے لیکن خیال ہے کہ یہ دفاعی مقاصد کے لیے بھی استعمال ہوسکے گا، اسے ’زو ہے…
اسرائیلی فورسزکی ظالمانہ کارروائی نوجوان شہید ، 90 سے زائد زخمی
مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی فورسزکی ظالمانہ کارروائی کے دوران ایک نوجوان شہید ہوگیا جبکہ 90 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نیبلس کے قریب احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین پر اسرائیلی فورسزنے گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے…
طالبان اور اماراتی کمپنی میں افغانستان کے ایئرپورٹس کی گراؤنڈ سروسز کا معاہدہ
کابل : ترکی اور قطر کی بجائے افغانستان میں تین ہوائی اڈوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے افغان طالبان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی کمپنی کے درمیان معاہدہ ہوا ہے۔ نائب وزیرِ اعظم ملا عبدالغنی برادر اور دیگر حکام کی موجودگی میں معاہدے…
مشرقی وسطیٰ میں ریت کے طوفان معمول کیوں بنتے جارہے ہیں؟
سعودی عرب سے عراق اور کویت سے ایران تک ریت کے طوفانوں نے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کی وجہ سے پروازوں میں تاخیر، اسکول بند ہونے اور ہزاروں افراد کو سانس لینے میں دشواری کے ساتھ اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔
ماہرین نے خبردار کیا…
ملکی ایئرپورٹ چلانے کیلیے جلد متحدہ عرب امارات سے معاہدہ کریں گے، طالبان
طالبان حکومت نے افغانستان کے تمام ایئرپورٹس کو آپریشنل کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات سے معاہدہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت نے گزشتہ برس اگست کے وسط میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ملک کے ایئرپورٹس کو…
فلسطینی طالبہ کا امریکی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار
واشنگٹن : فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینی طالبہ نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق واشنگٹن کی جارج ٹاون یونیورسٹی میں گریجویشن تقریب منعقد کی گئی جہاں امریکی وزیر خارجہ…
ابوظبی : ریستوران میں گیس سلنڈر دھماکے سے 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
ابوظبی : متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی کے ریستوران میں گیس سلنڈردھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ابوظبی کے پوش علاقے الخالدیہ ڈسٹرکٹ میں واقع ایک ریستوران میں پیش آیا جہاں گیس سلنڈر پھٹنے…
ایران : دس منزلہ عمارت گر گئی، 5 افراد جاں بحق
تہران : ایران کے شہر ابادان میں دس منزلہ عمارت گرنے سے کم از کم پانچ افراد جاں بحق اور 80 افراد ملبے تلے دب گئے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گرنے والی عمارتی رہائشی مقاصد کے لیے استعمال ہوتی تھی۔ ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو نکالنے…
