Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
میانمار میں 14 افراد کی لاشیں سمندری لہروں میں بہہ کر ساحل پر آگئیں
ینگون : میانمار میں 14 افراد کی لاشیں سمندری لہروں میں بہہ کر ساحل پر آگئیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق ایک کشتی میں سوار 35 افراد کو بچا لیا گیا ہے، کشتی میں سوار افراد غیر قانونی طور پر ملائیشیا پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے۔
حکام کے مطابق…
ایرانی صدر کا کرنل خدائی پر حملے کا بدلہ لینے کا اعلان
تہران : ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کرنل صیاد خدائی پر حملے کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق عمان کے دورے پر آئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ مجرموں سے شہید کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔ انہوں نے سکیورٹی حکام…
امریکی صدر جوبائیڈن کا تائیوان پر حملے کی صورت میں دفاع کا اعلان
ٹوکیو : امریکی صدر جوبائیڈن نے تائیوان پر چینی حملے کی صورت میں اس کے دفاع کا اعلان کیا ہے جبکہ چین نے واشنگٹن کو سخت رد عمل دیدیا۔
امریکی صدر جوبائیڈن ان دنوں جاپان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں تائیوان کے معاملے…
عراق میں ریت کے طوفان سے معمولات زندگی متاثر، فضائی آپریشن بھی معطل
بغداد : عراق میں ریت کے طوفان نے معمولات زندگی متاثر کر کے رکھ دئیے، طوفان سے ٹریفک کی روانی متاثر، فضائی آپریشن بھی معطل ہو گیا۔
ریت کے طوفان سے آسمان سرخ ہو گیا، خراب موسم کے باعث بغداد، نجف اور سلیمانیہ میں فضائی آپریشن کو معطل کر…
بھارت میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے بازی ، 62 افراد کیخلاف مقدمات قائم
نئی دہلی : بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے بازی پر 62 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نعرے بازی کا واقعہ ضلع ہزاری باغ میں پنچائیت الیکشن کے دوران پیش آیا جس میں جیت کی…
فرانس میں سیاحوں کا طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک
فرانس کے پہاڑوں میں مسافر بردار طیارے کو حادثہ پیش آگیا، طیارہ گرنے کے باعث تمام مسافر جان کی بازی ہار گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ حادثہ فرانس کے لیس ایڈریٹس قصبے کے قریب ایلپس پہاڑی سلسلے میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد…
بھارت میں پوجا پاٹ کیلیے انتہا پسند خواتین کی مسجد میں گھسنے کی کوشش
بنارس کی تاریخی گیانواپی مسجد سے شیولنگ برآمد ہونے کے مضحکہ خیز دعوے کے بعد انتہا پسند ہندو خواتین کے گروہ نے پوجا پاٹ کے لیے مسجد کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔
انتہا پسند ہندوؤں کے مغل بادشاہ اورنگزیب کے دور میں تعمیر کی گئی تاریخی…
ٹیکساس: پاکستانی نژاد شخص نے اہلیہ، بیٹی اور ساس کو قتل کرکے خودکشی کرلی
پولیس نے بتایا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کے چھوٹے قصبے میں ایک پاکستانی نژاد امریکی شخص نے اپنی بیوی، 4 سالہ بیٹی اور اپنی ساس کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے بعد خود کو گولی مارلی۔
مقامی پولیس نے اب تک ان کے نام نہیں بتائے ہیں لیکن ان کی نماز…
مقبوضہ کشمیر میں زیر تعمیر ٹنل بیٹھ گئی، 10 مزدور ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں ہائی ویز کی تعمیر کے دوران ایک ٹنل پر کام جاری تھا کہ ٹنل بیٹھ گئی جس کےملبے تلے دب کر 10 مزدور ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہمالیہ ریجن میں زیر تعمیر ٹنل زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں 10…
سوویت یونین کے جوہری اسلحے کے خفیہ ٹھکانوں کے کچرے میں کیا نظر آتا ہے؟
پولینڈ کے جنگلوں میں ایک سوویت اڈہ جو قریبی گاؤں سے میلوں دور ہے، وہاں ایک آفیسر کا خاندان سنیچر کی صبح وقت گزار رہا ہے۔
بچے ناشتے کے بعد جلدی جلدی دانت برش کر کے گھر سے باہر پلاسٹک کے پستولوں سے کھیلنے کے لیے نکل جاتے ہیں۔ والد…
