Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
رشید دوستم سمیت 40 جلا وطن افغان رہنماؤں کا قومی مزاحمت کونسل بنانے کا فیصلہ
ترکی کے دارالحکومت میں سابق افغان نائب صدر اور جنگجو کمانڈر رشید دوستم کی میزبانی میں ہونے والے ایک اجلاس میں جلاوطن 40 افغان رہنماؤں نے طالبان کے خلاف قومی مزاحمت کی اعلیٰ کونسل بنانے کا اعلان کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان…
پاکستان سیاسی بحران سے نکل آئے گا : الہان عمر
امریکی کانگریس کی رکن الہان عمر نے کہا ہے کہ میرے خیال میں پاکستان کسی بھی سیاسی بحران سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈ لے گا۔ پاکستانی اپنے مستقبل کیلئے انتہائی پرعزم ہیں۔
وائس آف امریکا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے الہان عمر کا کہنا تھا کہ میں…
افغانستان میں اینکرز کو چہرہ ڈھانپ کر ٹی وی سکرینز پر آنے کے احکامات
کابل : افغانستان میں خواتین صحافیوں اور اینکرز کو چہرہ ڈھانپ کر ٹی وی سکرینز پر آنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی وزارتِ امربالمعروف و نہی عن المنکر نے کہا ہے کہ نیا حکم نامہ 21 مئی سے نافذ…
پاکستان کے ملٹری انفراسٹرکچر میں بہتری لانے کی ہر ممکن کوشش کرینگے : ترک صدر
کراچی : ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور اس کے عوام کا ہماری قوم اور ہماری نظر میں ایک خاص مقام ہے۔ ہم پاکستان کے ملٹری انفراسٹرکچر میں بہتری لانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کو ترکی جتنی…
کینیڈا نے دو چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
کینیڈا نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر دو چینی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیوں کی مصنوعات اور سروسز پر پابندی عائد کردی۔
کینیڈا کے وزیرصنعت نے بتایاکہ پابندی کافیصلہ سکیورٹی ایجنسیز نے بھرپور جائزےاور اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔
اس سے قبل…
عازمین حج کے کووڈ ٹیسٹ کیلئے 6 لیبارٹریز نامزد
سعودی حکومت نے عازمین حج کے کورونا ٹیسٹ کے لیے 6 لیبارٹریز مختص کردیں۔
ذرائع کے مطابق رواں برس پاکستانی عازمین حج کے لیے کورونا ٹیسٹ کرنے کی مجاز 6 لیبارٹریز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔
پاکستان میں موجود سعودی سفارتخانے کے…
اسرائیلی فوج نے الجزیرہ کی صحافی کے قتل میں استعمال ہونے والی ممکنہ رائفل شناخت کرلی
اسرائیلی فوج نے الجزیرہ سے تعلق رکھنے والی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل میں ممکنہ طور پر استعمال ہونے والی اپنے ایک فوجی کی رائفل کو شناخت کیا ہے۔
مگر اسرائیلی فوج نے یہ بھی کہا ہے کہ ابھی یقین سے اس وقت تک کچھ نہیں کہا جاسکتا جب تک…
میکسیکو : خوفناک بس حادثے میں 14 افراد ہلاک ، 20 زخمی ہو گئے
میکسیکو سٹی : میکسیکن ریاست جالسکو میں خوفناک بس حادثے میں 14 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بس بیری پروڈیوسنگ کمپنی کے ورکرز کو لے کر جا رہی تھی کہ ہائی وے پر بریک فیل ہونے کی وجہ سے پہاڑ سے ٹکرا گئی۔ شدید…
بھارتی عدالت نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو مجرم قرار دیدیا
بھارت کی عدالت نے کئی ماہ سے قابض فورسز کی حراست میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق این آئی اے عدالت نے کشمیری رہنما یاسین ملک کو دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دیا۔…
روس کا جوابی اقدام ، فرانس ، اٹلی اور اسپین کے درجنوں سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا
روس نے فرانس، اٹلی اور اسپین کے درجنوں سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ وہ روس میں فرانسیسی سفارتی مشن کے 34 ملازمین کو ملک بدر کررہا ہے جبکہ…
