Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

پاکستان میں امریکا کے نامزد سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا

پاکستان میں امریکاکےنامزد سفیرڈونلڈ بلوم نے اپنےعہدے کاحلف لےلیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق  پاکستان میں امریکا کی جانب سے نامزد سفیرڈونلڈ بلوم ڈونلڈ بلوم  نے عہدے کا حلف لے لیا ہے وہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے جلد جلد اسلام آباد پہنچیں…

موسمیاتی تبدیلیاں : پاکستان میں ہیٹ ویو کا امکان 100 گنا بڑھ گیا

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ماضی کے مقابلے میں اب پاکستان اور بھارت میں ہیٹ ویو کا امکان100 گنا زیادہ بڑھ گیا ہے۔ برطانیہ کے محکمہ موسمیات سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے ایک تجز یہ میں بتایا کہ قدرتی طور پر اوسط درجہ حرارت سے زیادہ کی…

جنوبی سوڈان : مویشی چوری کرنے کی کوشش میں 28 افراد ہلاک

خرطوم : جنوبی سوڈان میں مویشی چوری کرنے کی کوشش کے دوران اٹھائیس افراد ہلاک ہو گئے۔ جنوبی سوڈان کے ایک سکیورٹی اہلکار نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مویشی چوری کرنے کی کوشش میں 28 افراد مارے گئے۔ یہ واقعات شمالی یونیٹی ریاست کی لیر…

بدترین معاشی بحران کے شکار سری لنکا میں پیٹرول ختم

کولبو :  بدترین معاشی بحران کے شکار سری لنکا میں پیٹرول ختم ہوگیا۔ سری لنکن وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ملک میں صرف ایک دن کیلئے پیٹرول کا ذخیرہ ہے اور معیشت ایک خطرناک صورتحال میں ہے، آنے والے مہینوں میں مزید…

ماریوپول کے اسٹیل ملز میں زخمی فوجیوں کے انخلاء کیلئے جنگ بندی پر اتفاق

ماسکو : یوکرین کے شہر ماریوپول کے اسٹیل ملز میں محصور زخمی فوجیوں کے انخلاء کے لیے عارضی جنگ بندی پر اتفاق رائے ہو گیا۔ روسی وزارت دفاع سے جاری بیان کے مطابق زخمی یوکرینی فوجیوں کو مقامی ہستپال پہنچانے کے لیے محفوظ راستہ دیا جائے گا۔…

صومالیہ میں امریکی فوج دوبارہ تعینات ، جوبائیڈن نے احکامات جاری کر دیئے

موغادیشو : امریکی صدر جوزف بائیڈن نے صومالیہ میں امریکی فوج کی دوبارہ تعیناتی کے احکامات جاری کر دیے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی فوج صومالیہ میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے خلاف مقامی فورسز کو مدد فراہم کرے گی۔ اس مقصد کے لیے پانچ سو…

’اس سبق پر آپ کا شکریہ‘، اداکارہ اشنا شاہ بشریٰ اقبال کی معترف

اداکارہ اشنا شاہ نے عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کی جانب سے تنسیخ نکاح کی درخواست  اور مبینہ ویڈیوز لیک ہونے کے بعد سیدہ بشریٰ اقبال کی تعریف کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اشنا شاہ  نے بشریٰ اقبال کو آپا مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپا نے بطور…

سویڈن اور فن لینڈ کا نیٹو اتحاد میں شمولیت کا اعلان

سویڈن اور فن لینڈ نے روس کے انتباہ کے باوجود نیٹو اتحاد میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں ممالک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ اس یورپی اتحاد میں شامل ہونے کیلئے درخواستیں دیں گے۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے فن لینڈ کو خبردار کیا تھا کہ…

کیلی فورنیا کے چرچ میں حملہ آور کی فائرنگ ، ایک شخص ہلاک، 5 زخمی

واشنگٹن :  امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لگونا وڈز کے چرچ میں مسلح حملہ آور نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب چرچ میں دوپہر کا کھانا کھایا جا رہا تھا۔…

پاک امریکا تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں : امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹر کرس مرفی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل اور وقت کی کسوٹی پر پورا اترے ہیں۔ امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کی ذیلی کمیٹی برائے مشرق وسطیٰ، جنوبی ایشیا، سینٹرل ایشیا اور کاؤنٹر ٹیررازم کے چئیرمین…