Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
شیخ محمد بن زاید النہیان یو اے ای کے صدر منتخب
شیخ محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات کے صدر منتخب ہوگئے۔ متحدہ عرب امارات کی سپریم کونسل نے شیخ محمد بن زاید النہیان کے صدر منتخب ہونے کا اعلان کیا۔
61 سالہ شیخ محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات کے تیسرے صدر ہیں جو پانچ سال کے لیے…
معاشی بحران مزید سنگین ہو گا، نو منتخب سری لنکن وزیراعظم نے واضح کر دیا
سری لنکا کے نئے وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے عوام پر واضح کیا ہے کہ ملک میں معاشی بحران مزید سنگین ہوں گے۔
برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے رانیل وکرما سنگھے کا کہنا تھا کہ کسی پر الزام لگانے سےکچھ حاصل نہیں ہو گا، یہاں لوگوں کی…
ترکی نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کردی
انقرہ : ترکی نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کردی۔
غیرملکی میڈیا کےمطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ انقرہ کے لیے یہ ممکن نہیں ہےکہ وہ یوکرین پر روسی جارحیت کے اس ماحول میں فن لینڈ اور سوئیڈن کی…
پارلیمنٹ میں ایک نشست رکھنے والے وکرما سنگھے سری لنکن وزیرِ اعظم بن گئے
کولمبو : پارلیمنٹ میں ایک نشست رکھنے والے رانیل وکرما سنگھے کو شدید معاشی بحران کا شکار ہونے والے سری لنکا کا وزیراعظم مقرر کر دیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن صدر گوتابایا راجا پاکسے نے 73 سالہ رانیل وکرما سنگھے کو صدر…
سوئیڈن اور فن لینڈ پر حملہ ہوا تو برطانیہ مدد کرے گا معاہدہ طے پاگیا
ہیلسنکی : برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ انہوں نے یورپین سکیورٹی کو تقویت دینے کے لیے سوئیڈن اور فن لینڈ کے ساتھ نئے معاہدوں پر اتفاق کیا ہے جس کے مطابق اگر دونوں ملکوں پر کسی بھی قسم کا حملہ ہوا تو برطانیہ ان کی مدد کرے گا۔…
دنیا کا سب سے بڑا سفید ہیرا 4 ارب سے زائد پاکستانی روپے میں فروخت
دنیا کاسب سے بڑا سفید ہیرا ’دی راک‘ 2 کروڑ 19 لاکھ ڈالر (4 ارب سے زائد پاکستانی روپے) میں نیلام ہو گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق گالف کی گیند سے بڑا ناشپاتی کی شکل کا 228 قیراط کا ہیرا جنیوا میں نیلام کیا گیا، دی راک اب تک فروخت کیا جانے…
کیلی فورنیا کے ساحلی علاقے میں آگ بھڑک اٹھی ، 20 گھر جل کر خاکستر
واشنگٹن : جنوبی کیلی فورنیا کے ساحلی علاقے میں لگنے والی آگ نے 20 گھروں کو جلا کر خاکستر کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق خشک اور تیز ہوا کی وجہ سے آگ کی شدت میں اضافہ ہوا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دو سو ایکٹر رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے…
شمالی کوریا میں پہلی بار کورونا وائرس رپورٹ ہونے کا اعتراف
پیانگ یانگ : شمالی کوریا میں پہلی بار کورونا وائرس رپورٹ ہونے کا اعتراف کر لیا گیا۔
شمالی کورین حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیانگ یانگ میں اومی کرون کے سب ویرینٹ بی اے ٹو کی تشخیص ہوئی ہے۔ کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق خطرناک…
اٹلی میں ٹریفک حادثہ : چار پاکستانی نوجوان جاں بحق
میلان : اٹلی کے شہر میلان کی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثے میں چار پاکستانی جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق چاروں پاکستانی اپنے روزگار پر جارہے تھے.
میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹریفک حادثہ وین اور کار میں ٹکر کے باعث پیش آیا ۔ ٹریفک…
لبنان؛ بدبخت بیٹے نے مصلے پر بیٹھی ماں کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا
بیروت: لبنان میں ایک ہولناک واقعے میں بد بخت بیٹے نے مصلے پر نماز پڑھتی اپنی ماں کو تیز دھار چاقو کے وار کرکے قتل کردیا۔
عرب میڈیا کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت کے نواحی علاقے میں بیٹے نے اپنی ماں پر تیز دھار چاقو سے اُس وقت حملہ…
