Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

اسپین؛ وزیراعظم اور سیاست دانوں کے موبائل فونز ہیک ہونے پر خفیہ ادارے کی سربراہ برطرف

میڈرڈ: اسپین کی حکومت نے ملک کی اعلیٰ انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر کو وزیراعظم اور سیاست دانوں کے موبائل فونز ہیک ہونے کی درست طریقے سے انکوائری نہ کرنے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے اعلیٰ ترین خفیہ…

بی جے پی نے مغل بادشاہوں کے نام سے منسوب سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کی مہم شروع کردی

نئی دہلی: انتہاپسند بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے مغل بادشاہوں کے ناموں سے منسوب سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلم ناموں سے منسوب سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کا…

بھارت : سیکڑوں مساجد میں اذان کی آوازیں دھیمی کردی گئیں

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمان مخالف جذبات میں روزانہ کی  بنیاد پر واقعات پیش آرہے ہیں جہاں اب مساجد میں اذان کی آوازیں دھیمی رکھنے کا کہا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی بڑی  مساجد میں سے ایک مسجد کے مرکزی خطیب…

جنوبی کوریا کے نئے صدر نے عہدے کا حلف لے لیا

جنوبی کوریا کے نو منتخب صدر یون سک یول نے ملکی صدارت کا حلف اٹھا لیا ہے۔ نو منتخب صدر کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کو مکمل ختم کرنا ہوگا۔ پیپلز پاور پارٹی سے تعلق رکھنے والے قدامت پسند یون نے ریمارکس دارالحکومت سیول میں…

سری لنکا میں معاشی بحران، وزیراعظم راجا پکشے مستعفی

سری لنکا میں معاشی بحران کے خلاف ہونے والے بڑے عوامی مظاہروں کے دوران ملک کے وزیراعظم مہندا راجا پکشے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ 76 سالہ راجا پکشے نے اپنا استعفی صدر گوتابایا راجا پکشے کو بھجوا دیا ہے جو ان کے بھائی ہیں۔ سری…

امریکی سینیٹ میں اسقاط حمل کا بل منظور ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر

واشنگٹن : امریکی سینیٹ میں اسقاط حمل حقوق پر ووٹنگ بدھ کو متوقع ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سینیٹ میں اسقاط حمل سے متعلق بل منظور ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔ سینیٹ میں اکثریتی رہنما چک شومر کا کہنا ہے کہ ری پبلکنز بل کو روکنےکی…

65 برس سے زائد عمر کے افراد حج کے اہل نہیں ہونگے : سعودی وزارت حج

ریاض : سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال حج کے لیے نئے قواعد و ضوابط جاری کردیے۔ وزارت حج و عمرہ سے جاری بیان کے مطابق صرف حج ویزہ پر گئے ہوئے غیر ملکیوں کو سنتِ ابراہیمی ادا کرنے کی اجازت ہوگی، وزٹ ویزہ یا ٹوور ویزہ حج کے لیے کارآمد…

اٹلی میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد ، ووٹنگ کے لیے ہزاروں افراد کی شرکت

روم : اٹلی کے شہر بریشیا میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا جس میں ووٹنگ کے لیے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ سکھ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بھارت اقلیتوں کے لیے ایک غیر محفوظ ملک ہے، خالصتان کے حصول کے لیے آخری دم تک لڑیں گے، بھارت سکھوں سے…

تاج محل میں دیوتاؤں کی مورتیاں ہیں، بی جے پی کا مضحکہ خیز دعویٰ

آگرہ: انتہاپسند بھارتیہ جنتا پارٹی نے مغلیہ دور کی نشانی کو بھی نفرت کی بھینٹ چڑھانا شروع کردیا، بی جے پی رہنما نے تاج محل میں ہندو دیوتاؤں کی مورتیاں تلاش کرنے کیلئے پٹیشن دائر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر…

معاشی بحران؛ سری لنکن وزیر اعظم کو ’دورے‘ پرمظاہرین کے ہاتھوں ہزیمت کا سامنا

سری لنکا کے وزیر اعظم کو اس وقت سخت ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب بدترین معاشی بدحالی کےخلاف مظاہرین نے ان پر آوازیں کسی اور انہیں غیرمعمولی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے حکمراں خاندان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔  الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق…