Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
جدہ میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ
سعودی حکومت کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ ملک بھر میں کرونا کے نئے مریض بڑھنے لگے ہیں، جب کہ جدہ میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ کیے گئے۔
سعودی عرب میں ہفتہ 7 مئی کو کرونا کے نئے کیسز میں اضافہ ہوا ہے جدہ میں سب سے زیادہ کیسز سامنے…
طالبان مخالف فورسز کا وادی پنجشیر کے 3 اضلاع پر قبضے کا دعویٰ
طالبان مخالف کمانڈر احمد شاہ مسعود کے صاحبزادے کی زیر قیادت افغانستان کی قومی مزاحمتی فرنٹ (این آر ایف) نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے تین شمالی اضلاع طالبان سے واپس لیتے ہوئے اس پر قبضہ حاصل کرلیا ہے۔
ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں…
سعودی بادشاہ طبی معائنے کیلئے ہسپتال منتقل
سعوی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبی معائنے کے لیے بحیرہ احمر کے شہر جدہ ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں ’اے ایف پی‘ اور ’رائٹرز‘ نے ’سعودی پریس ایجنسی‘ کے حوالے سے کہا کہ شاہی محل سے جاری بیان میں شاہ…
خلیجِ بنگال میں سمندری طوفان ’آسانی‘ بننے کا امکان
بھارتی محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوب مشرقیِ خلیج بنگال میں سمندری طوفان ’آسانی‘ بننے کا امکان ہے۔
ماہرینِ موسمیات کے مطابق خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان کو آسانی کا نام دیا جائے گا۔
آسانی کا نام سری لنکا کا تجویز کردہ ہے، جس…
پاکستان سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان افغانستان پہنچ گیا
وزیر اعظم شہباز شریف اور دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیانات کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے متاثر افغان شہریوں کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ پڑوسی ملک بھیج دی گئی ہے۔
افغانستان میں سیلاب کی وجہ سے 22 افراد کے ہلاک اور 40 افراد زخمی ہوئے…
شمالی کوریا کا رواں ہفتے دوسرا بیلسٹک میزائل تجربہ
شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا ہے جو رواں برس کا 15 واں اور رواں ہفتے کا دوسرا میزائل تجربہ ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سخت ترین حریف پڑوسی ملک جنوبی کوریا کے صدر کے حلف اُٹھانے کا دن جیسے جیسے قریب آتا جا رہا ہے،…
امیرِطالبان نے خواتین کے لیے برقع پہننا لازمی قرار دیدیا
طالبان سپریم لیڈر ہبتہ اللہ اخوند زادہ نے خواتین کو گھر سے باہر نکلتے وقت سر سے پاؤں تک ڈھانپنے والا برقع پہننے کا حکم دیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امیرِ طالبان ہبتہ اللہ اخوند زادہ کی جانب سے ایک حکم جاری کیا گیا ہے جس میں…
بل گیٹس نے کورونا وبا سے متعلق ایک اور خطرناک پیشگوئی کردی
کیلیفورنیا : مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق ایک اور خطرناک پیش گوئی کردی۔
ایک انٹرویو کے دوران بل گیٹس نے خبردار کیا کہ دنیا کو ابھی بھی کورونا کی وبا کے بدترین اثرات کا سامنا ہوسکتا ہے۔ یہ خطرہ ابھی…
جوبائیڈن نے ہم جنس پرست سیاہ فام خاتون کو وائٹ ہاؤس کا ترجمان مقرر کردیا
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی موجودہ ترجمان جین ساکی 13 مئی کو اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوجائیں گی ان کی جگہ پر صدر جوبائیڈن نے نائب ترجمان کیرین ژاں پیئر کو ترقی دیکر ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر…
ریاض الجنہ میں نمازیوں کیلئے اوقات کار کا اعلان ہوگیا
ریاض: مسجد نبوی (ﷺ) کے امور کی انتظامیہ نے مردوں اور خواتین کے لیے ریاض الجنہ میں نماز ادا کرنے کے اوقات کار کا اعلان کردیا۔
العربیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ مردوں کے لیے ریاض الجنہ میں نماز کے لیے دن میں…
