Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بل گیٹس نے کورونا وبا سے متعلق ایک اور خطرناک پیشگوئی کردی
کیلیفورنیا : مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق ایک اور خطرناک پیش گوئی کردی۔
ایک انٹرویو کے دوران بل گیٹس نے خبردار کیا کہ دنیا کو ابھی بھی کورونا کی وبا کے بدترین اثرات کا سامنا ہوسکتا ہے۔ یہ خطرہ ابھی…
جوبائیڈن نے ہم جنس پرست سیاہ فام خاتون کو وائٹ ہاؤس کا ترجمان مقرر کردیا
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی موجودہ ترجمان جین ساکی 13 مئی کو اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوجائیں گی ان کی جگہ پر صدر جوبائیڈن نے نائب ترجمان کیرین ژاں پیئر کو ترقی دیکر ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر…
ریاض الجنہ میں نمازیوں کیلئے اوقات کار کا اعلان ہوگیا
ریاض: مسجد نبوی (ﷺ) کے امور کی انتظامیہ نے مردوں اور خواتین کے لیے ریاض الجنہ میں نماز ادا کرنے کے اوقات کار کا اعلان کردیا۔
العربیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ مردوں کے لیے ریاض الجنہ میں نماز کے لیے دن میں…
یونان؛ عیدگاہ کے نزدیک فائرنگ میں پاکستانی نوجوان شدید زخمی
ایتھنز: یونان میں عید کی نماز پڑھ کر عیدگاہ سے باہر نکلنے والوں پر نسل پرست تنظیم کے غنڈوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 26 سالہ پاکستانی نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے شہر وسطی ایتھنز میں عید گاہ کے…
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 3 نوجوان شہید ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع اسلام آباد میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران بزرگوں اور…
اتراکھنڈ میں ہندوؤں کی تمام مقدس کتابیں اسکولوں میں پڑھانے کا فیصلہ
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہندوؤں کی مقدس کتابوں بھگوت گیتا، رامائن اور ویدوں کو اسکولوں کے نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کی حکومت چار ریاستوں میں پہلے ہی بھگوت گیتا کو اسکولوں میں بطور نصاب…
بھارت: 18 سالہ مسلمان نرس مبینہ طور پر گینگ ریپ کے بعد قتل
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر بنگرماؤ میں نجی نرسنگ ہوم میں کام کرنے والی 18 سالہ مسلمان لڑکی کو مبینہ گینگ ریپ کے بعد قتل کردیا گیا۔
ٹائمز آف انڈیا کے مطابق مسلمان لڑکی اپنے گاؤں کے قریب ایک نجی ہسپتال میں نرس کے طور پر کام کرتی تھی۔…
ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی جنگ زدہ ملک یوکرین پہنچ گئیں
کیف : ہالی وڈ سپر سٹار انجلینا جولی جنگ زدہ ملک یوکرین پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے انتہائی دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ دورہ کیا۔ وہ لوئف شہر پہنچیں، ان کا یہ دورہ اچانک تھا۔
خیال رہے کہ انجلینا جولی اقوامِ متحدہ کے مہاجرین کے ادارے یو این…
روس کی ماریو پول سٹیل پلانٹ پر بمباری کے بعد متاثرین کے انخلا کا عمل جاری
کیف : روس کی ماریو پول سٹیل پلانٹ پر شدید بمباری کے بعد متاثرین کے انخلا کا عمل جاری ہے، دوسری جانب جنوبی کوریا کے کچھ سفارت کار بھی کیف پہنچ گئے ہیں جس کے بعد جلد کورین سفارت خانہ دوبارہ کھولے جانے کے امکانات ہیں۔
گزشتہ روز روس نے…
بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا میں چاند نظر نہیں آیا، عید منگل کو ہوگی
ایشیائی ممالک بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث ان ممالک میں عید الفطر بروز منگل 3 مئی کو منائی جائے گی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں کہیں سے بھی ماہ…
