Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

چین میں کورونا پھر سر اُٹھانے لگا، ایک دن میں 38 ہلاکتیںچین میں کورونا پھر سر اُٹھانے لگا، ایک دن…

بیجنگ: چین میں ہلاکت خیز کورونا ایک بار پھر زور پکڑنے لگا اور سب سے برے حالات تجارتی شہر شنگھائی کے ہیں جہاں مہلک وائرس سے ایک دن میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 38 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے مشرقی تجارتی مرکز شنگھائی میں…

برطانوی پارلیمنٹ میں موبائل پر پورن فلم دیکھنے پر رکن اسمبلی مستعفی

 لندن: برطانوی رکن اسمبلی نیل پاریش نے اجلاس کے دوران اپنے موبائل پر پورن مووی دیکھنے کا الزام سامنے آنے پر رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی نیل…

بھارتی پنجاب میں خالصتان کے حق میں مظاہرے،کرفیو نافذ

بھارتی پنجاب کے شہرپٹیالا میں سکھوں کے الگ وطن خالصتان کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پرہندوانتہاپسندوں کے حملوں اورجھڑپوں کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے شہرپٹیالا میں خالصتان کے…

مسجدالحرام میں تکمیل قرآن کا روح پروراجتماع،20 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

مکہ معظمہ: مسجد الحرام میں رمضان المبارک کی انتیسویں شب تکمیل قرآن کے روح پروراجتماع میں 20 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ حرمین شریفین کے امورکی نگراں وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسجد الحرام میں ختم قرآن اوردعا میں سعودی عرب کے…

سابق جنرل سمیع سادات کا عید کے بعد طالبان کیخلاف آپریشن کا اعلان

کابل :  افغانستان پر ایک اور خانہ جنگی کی تلوار لٹکنے لگی، سابق جنرل سمیع سادات نے عید کے بعد طالبان کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سمیع سادات کا کہنا تھا کہ سابق فوجی اور سیاستدان طالبان کے…

بھارتی پنجاب میں آزادی کی تحریک پھر سے زور پکڑنے لگی

پٹیالہ : بھارتی پنجاب میں آزادی کی تحریک پھر سے زور پکڑنے لگی، پٹیالہ شہر کے وسط میں خالصتان کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تلواریں اور کرپان لے کر سینکڑوں مظاہرین پٹیالہ کے مرکزی چوراہے پر جمع ہوئے اور…

عالمی برادری طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے : ملا ہیبت اللہ

کابل : افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان حکومت کو تسلیم کیا جائے، بیرونی دنیا کے ساتھ سفارتی تعلقات سے افغان عوام کی مشکلات کے حل میں مدد ملے گی۔ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ…

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے دورے کے دوران بھی کیف میں دھماکوں کی گونج

کیف : روس نے یوکرین کے مزید 6 اسلحہ اور فیول ڈپو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کے دورے کے دوران بھی کیف میں دھماکے سنے گئے۔ ترجمان روسی وزارت دفاع کے مطابق تازہ حملوں میں یوکرین کے 38 ملٹری ٹارگٹس…

کولمبیا : سابق صدر ایوان ڈیوک کیخلاف بغاوت کو سال مکمل ہونے پر ہزاروں افراد کا مظاہرہ

بگوٹا : کولمبیا میں سابق صدر ایوان ڈیوک کے خلاف عوامی بغاوت کو ایک سال مکمل ہونے پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے پولیس پر پتھروں اورپٹرول بموں سے حملہ کر دیا، فورسز نے منتشر کرنے کیلئے شیلنگ اور فلیش بم برسائے۔ سابق صدرکے…

جمال خاشقجی قتل کے بعد ترک صدر کا پہلا دورہ سعودی عرب ، اردوان جدہ پہنچ گئے

جدہ  : ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان  سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی دعوت پر جمعرات کو 2 روزہ دورے پر جدہ پہنچے۔ بعد ازاں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد…