Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
اسرائیلی فورسز کی جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ میں کارروائی
اسرائیلی فورسز نے جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ میں بربریت کا مظاہرہ کیا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں تازہ کارروائی کی جس میں اب تک 42 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔…
جامعہ کراچی خودکش حملہ ، سلامتی کونسل کی مذمت
لاہور : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نےجامعہ کراچی میں ہونے والے دہشت گردی کے بزدلانہ اور گھنائونےحملے کی شدید مذمت کی ہے اور حملے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق 15 رکنی سلامتی کونسل کی صدر…
کورونا کی نئی قسم کیخلاف چین میں ویکسین کی آزمائش
بیجنگ : چینی میڈیا کے مطابق طبی مصنوعات کے انتظامی ادارے National Medical Products Administration نے اومی کرون ویرینٹ کے خلاف سائنو فارم کمپنی کی تیار کردہ ویکسین کو طبی آزمائش کی اجازت دے دی ہے ۔
چین نے کرونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے…
ترک صدر آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے
انقر ہ: ترک صدر رجب طیب اردگان سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر آج سعودی عرب کے 2روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔
ترک صدر سعودی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات بحالی پر تبادلہ خیال کریں گے، ترک صدر دورہ سعودی عرب کے دوران ترکی…
ویٹو کا جواز لازمی فراہم کرنے کی قرارداد جنرل اسمبلی میں منظور
لاہور : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ممالک اگر ویٹو کا حق استعمال کریں گے تو اس کا جواز فراہم کرنا لازم ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق اقوم متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کا جواز لازمی فراہم کرنے کی قرارداد جنرل اسمبلی میں متفقہ طورپر…
فرانسیسی صدر کا فوڈ مارکیٹ کا دورہ ، ٹماٹروں سے استقبال
پیرس : فرانسیسی صدر میکرون کو فوڈ مارکیٹ کے دورے کے دوران ٹماٹر پڑ گئے، سکیورٹی گارڈز نے صدر کو بمشکل بچایا۔
صدر میکرون جیسے ہی شمالی پیرس کے علاقے میں پہنچے تو ہجوم نے ایک طرف سے ان پر ٹماٹر پھینکے جن سے وہ بمشکل بچے، اسی لمحے صدر کے…
اسرائیل کے شام میں پھر فضائی حملے ، 4 فوجیوں سمیت 9 افراد جاں بحق
دمشق : اسرائیلی طیاروں نے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام میں بم برسائے جن کی زد میں آ کر 4 فوجیوں سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی طیارے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے…
چینی اساتذہ پر حملہ کرنے والوں کو قیمت چکانا ہوگی : چین
بیجنگ : چین نے کراچی میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں ملوث افراد کو یقیناً قیمت ادا کرنی پڑیگی۔ چینیوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
چینی فارن منسٹری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردوں نے جامعہ کراچی کی…
ایران چند ہفتوں میں ایٹمی ہتھیار بنا سکتا ہے، امریکا
واشنگٹن : امریکی حکام کو خدشہ ہے کہ ایران چند ہفتوں میں ایٹمی ہتھیار بنا سکتا ہے۔
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی کا کہنا ہے کہ ایران ایک برس سے کم مدت میں ایٹمی ہتھیار تیار کر سکتا ہے اور یہ بلاشبہ امریکہ کے لیے پریشان کن بات ہے۔ اس…
حجاب تنازعہ : بھارت میں مسلمان طالبات کو امتحان دینے سے روک دیا گیا
نئی دہلی : بھارتی ریاست کرناٹک میں باحجاب طالبات کو ایک بار پھر امتحان دینے سے روک دیا گیا ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق امتحانات میں 6 طالبات کو حجاب پہننے کی وجہ سے کمرہ امتحان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، ایک امتحانی مرکز میں چھ طالبات کو…
