Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
آنگ سان سوچی کو کرپشن کیس میں 5 سال قید کی سزا
میانمار کی فوجی عدالت نے آنگ سان سوچی کو کرپشن ثابت ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق آنگ سان سوچی کے خلاف کرپشن کے ایک کیس میں یہ سزاسنائی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ان کے اوپر کرپشن کے دس کیسز…
ٹرمپ نے شہزادہ ہیری اورمیگھن کی شادی جلد ختم ہونے کا دعویٰ کردیا
نیویارک : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےشہزادہ ہیری اورمیگھن کی شادی جلد ختم ہونے کا دعویٰ کردیا۔
سابق امریکی صدرکا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ شہزادہ ہیری کی شادی کسی بھی وقت ختم ہوسکتی ہے اور میگھن ہیری کو کسی اور شخص کیلئے…
امریکی نائب صدر کمیلا ہیرس کورونا کا شکار ہوگئیں
نیو یارک : امریکی نائب صدر کمیلا ہیرس کورونا کا شکار ہوگئیں، وائٹ ہاؤس نے کمیلا ہیرس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی۔
نائب صدر کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ کمیلا ہیرس میں کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں تاہم انہوں نے خود کو…
کرناٹک میں باحجاب طالبات کو پھر امتحان دینے سے روک دیا گیا
بھارتی ریاست کرناٹک میں 12 ویں جماعت کے امتحانات میں 6 طالبات کو حجاب پہننے کی وجہ سے کمرہ امتحان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں 12 ویں جماعت کے امتحانات ہو رہے ہیں اور مسلم دشمن کرناٹک حکومت نے…
بھارت کی ہندو موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا
ممبئی : بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی معروف ہندو موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا۔
سبری مالا نے اپنا اسلامی نام فاطمہ سبری مالا رکھا ہے اور اسلام قبول کرنے کے بعد اُنہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔
مکہ…
دنیا کا امیر ترین شخص ایلن مسک ٹویٹر کا مالک بن گیا
نیویارک : دنیا کا امیر ترین شخص ایلن مسک سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کا مالک بن گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹویٹر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور ایلن مسک کے درمیان گزشتہ روز معاہدہ متوقع تھا۔
اس حوالے سے نیویارک ٹائمز کی جانب…
آئی ایم ایف قرض پروگرام 8 ارب ڈالر ہونے کا امکان
نیویارک : بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) قرض پروگرام 6 سے بڑھا کر آٹھ ارب ڈالر ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان نے قرض پروگرام کی حد میں اضافے درخواست کر دی ہے۔
خیال رہے کہ جولائی 2019ء میں آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کی منظوری دی تھی۔…
لبنان کے ساحل کے قریب مسافر کشتی حادثے کا شکار، 6 افراد ہلاک
بیروت : لبنان کے ساحل کے قریب مسافر کشتی حادثے کا شکار ہوگئی، کشتی میں 60 افراد سوار تھے جبکہ 6 ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئیں اور بر وقت کارروائی کرتے ہوئے 45…