Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان میں متعددشعبے سرمایہ کاری کیلئے دستیاب ہیں : چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون
بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے کہاہے کہ بلوچستان میں متعدد شعبے سرمایہ کاری کیلئے دستیاب ہیں اور ان شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے حکومت کی جانب سے بے شمار مراعات دی گئی ہیں، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رئیل اسٹیٹ کے…
براڈ شیٹ پی اے سی مشرف دور سے آج تک کی تحقیقات کرے، نواب رئیسانی
سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے مطالبہ کیا ہے کہ براڈ شیٹ سکینڈل کی جانچ پڑتال قومی اسمبلی کے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ذریعے کرائی جائے
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں صوبائی حکومت صوبہ کی خوشحالی کے وژن پر کار بند ہے،بشریٰ…
کوئٹہ : صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بشریٰ رند نیکہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں صوبائی حکومت صوبہ کی خوشحالی کے وژن پر کار بند ہے، عوام کے فلاح و بہبود کے کام موجودہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے. بالخصوص…
ہر قسم کی دہشت گردی کا خاتمہ بلوچستان پولیس کی اولین ترجیح ہوگی : انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان
کوئٹہ : انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر رائے نے کہا ہے کہ ہر قسم کی دہشت گرد کا خاتمہ بلوچستان پولیس کی اولین ترجیح ہوگی بلوچستان کے عوام کو تحفظ فراہم کر نا ہمارا فرض ہے اور بلوچستان کو یہا ں کے عوام کے لئے پہلے سے زیادہ محفوظ…
بلوچستان میں سردی کی شدت
کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت میں اضافہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
وادی کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع صاف موسم خشک اور شدید سرد ہے جبکہ وادی میں ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں…
براڈ شیٹ سکینڈل کی جانچ پڑتال پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ذریعے کرائی جائے،اسلم رئیسانی
کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے مطالبہ کیاہے کہ براڈ شیٹ سکینڈل کی جانچ پڑتال قومی اسمبلی کے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ذریعے کرائی جائے تاکہ عوام کو سیاہ اور سفید کا علم ہوجائیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے بیان…
گوادر سمیت بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کا خدشہ
کوئٹہ (ویب ڈیسک )گوادر سمیت بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک سمندری طوفان بن رہا ہے، سمندری طوفان کے باعث…
وزیر اعلی بلوچستان نے 63 کروڑ روپے مغربی بائی پاس روڈ حب کا باقاعدہ افتتاح
حب: وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے 63 کروڑ روپے مغربی بائی پاس روڈ حب کا باقاعدہ افتتاح اور 150 ملین روپے کی لاگت سے مشرقی بائی پاس سڑک کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ گزشتہ روز متعلقہ حکام کی جانب سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو منصوبوں سے…
قلات شہر و گردو نواح میں سردی کی شدت برقرار،، پارہ منفی پانچ تک گرگیا
قلات: قلات شہر و گردو نواح میں سردی کی شدت برقرار، پارہ منفی پانچ تک گرگیا، لوگ گھروں میں محصور، بازار اور سڑکیں ویران، گیس ناپید، جبکہ بجلی کی آنکھ مچولی جاری، تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز سے شروع ہونے والی سردی ہفتہ کے روز بھی شدت سے…
بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی واردات،سکورٹی کے انتظامات سخت
اوستہ محمد (ویب ڈیسک ) بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی واردات کے پیش نظر سکورٹی کے انتظامات سخت کر دئے اسی طر اوستہ محمد میں بھی انتظامہ کی جانب سے سخت حفاظتی انتظامات کرتے ہوئے مساجدوں امام بارگاہوں پر نماز جمعہ کے لئے حفاظتی…
