Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم کمیشن 8 فروری سے کوئٹہ میں سماعت کریگا : محکمہ داخلہ
کوئٹہ : لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم کمیشن 8 فروری سے کوئٹہ میں سماعت کریگا کمیشن وفاقی حکومت کی ہدایت پر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم کیا گیا ہے- کمیشن کی سربراہی بلوچستان ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس فضل الرحمن کرینگے۔…
بلوچستان حکومت کو تمام جاری منصوبوں کے پی سی ون پیش کرنے کا حکم
جام کمال خود دلچسپی لیکر آئے اس پر انکے مشکور ہیں، سپریم کورٹ، ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد روکنے سے متعلق صوبائی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے منظور
ہر ترقیاتی سکیم کیلئے 33فیصد بجٹ لازمی مختص کرنے کا ہائی کورٹ کا حکم معطل عدالت کا کام قانونی…
بلوچستان ڈیری فارمز ایسوسی ایشن نے دودھ مزید مہنگا کرنیکا عندیہ
کوئٹہ : بلوچستان ڈیری فارمز ایسوسی ایشن نے دودھ مزید مہنگا کرنیکا عندیہ دیدیا گزشتہ ماہ ڈی جی انڈسٹریز پہلے ہی دودھ فی لیٹر 5روپے اضافہ کر چکے ہیں عوامی حلقوں کی شدید تنقید چند ماہ کے دوران دو مرتبہ دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ضلعی…
کوئٹہ اور تربت میں کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی اپیل پر کوئٹہ، تربت اور بلیدہ میں کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی اپیل پر کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ شہدائے بلوچستان قبرستان میں ادا کی گئی۔ جس…
حکومت صوبے کے پسماندہ علاقوں کو برابری کی بنےاد پر توجہ دے رہی ہے‘بشریٰ رند
کوئٹہ: پار لیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشری رند نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے کے پسماندہ علاقوں کو برابری کی بنیاد پر توجہ دے رہی ہے۔ جہاں صوبے کے ترقی یافتہ علاقوں میں تمام سہولتوں کی دستیابی ممکن بنائی جارہی ہے۔…
بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر وزیراعلی بلوچستان جام کمال اور صوبائی وزراء کا خطاب
بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر ووزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ موجودہ حکومت یکساں بنیادوں پر تمام اضلاع میں ترقی کے عمل کو تیزی سے جاری رکھا ہوا ہے۔ تمام علاقوں کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ان خیالات…
پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ نے بھی مولانا فضل الرحمن پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے،حافظ حسین احمد
کوئٹہ: جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ نے بھی مولانا فضل الرحمن پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے، بلاول زرداری کے بعد مریم صفدر نے بھی سینٹ انتخابات میں حصہ لینے کا…
قلات میں خون جمادینے والی سردی کی شدت جاری، درجہ حرارت منفی 8 ریکارڈ
قلات: قلات میں خون جمادینے والی سردی کی شدت جاری، درجہ حرارت منفی 8 ریکارڈ، گیس کی مکمل بندش و بجلی کی آنکھ مچولی سے زندگی اجیرن بن گئی، تفصیلات کے مطابق قلات میں خون جمادینے والی سردی جاری ہے ۔ محکمہ موسمیات قلات کے انچارج شیراحمد مینگل کے…
وزیر داخلہ بلوچستان کی زیر صدارت پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے سے متعلق اجلاس
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کی زیر صدارت پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقدہ ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حافظ عبدالباسط،آئی جی پولیس طاہر،ڈی آئی جی پولیس محمداظہر اکرام،کمانڈنٹ ایف سی…
بلوچستان اسمبلی کی سیٹوں کی تعداد کیلئے بھرپور مہم چلانے کافیصلہ
اسلام آباد: بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی سییٹوں کی تعداد بڑھانے کےلئے سینٹ کی جانب سے پاس کئے گئے بل کی قومی اسمبلی سے منظوری کےلئے بھر پور مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں قومی اسمبلی میں موجود سیاسی جماعتوں کی پارلیمانی قیادت…
