Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان میں سالانہ 10 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے، سوئی سدرن
اسلام آباد(ویب ڈیسک )بلوچستان میں سالانہ 10 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے، سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 60 فیصد گیس لاسز کی نذر ہو رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں بیشتر لوگ گیس کے بل ادا نہیں کر سکتے۔ حکام کا کہنا ہے…
مچھ کے قریب خوفناک حادثہ
کوئٹہ: مچھ کے قریب خوفناک حادثہ 3 افراد جاں بحق اور 26 مسافر زخمی ہوئے ہیں۔
زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
کوئٹہ : چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، شہریوں نے گڑ استعمال کرنا شروع کر دیا
کوئٹہ : کوئٹہ میں چینی کے نرخ 100 روپے تک پہنچتے ہی صارفین کی بڑی تعداد نے گڑ کا استعمال شروع کردیا۔ مانگ بڑھتے ہی مختلف اقسام کے گڑکے نرخوں میں بھی 20 سے 40 روپے کا اضافہ ہو گیا۔
کوئٹہ میں آج کل چینی پرچون میں 95 سے 100روپے فی کلو فروخت…
لسبیلہ کے علاقے اوتھل کے قریب مسافر بس الٹ گئی، 8 افراد جاں بحق، 22 زخمی
کوئٹہ : لسبیلہ کے علاقے اوتھل کے قریب مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں لیوی اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوئے۔
کوچ چیک پوسٹ پر تعینات دو لیویز اہلکاروں کو زد میں لیتے ہوئے الٹ گئی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ کوچ الٹنے سے دو…
بلوچستان کے دو اہم شاہراتی منصوبوں کا ٹینڈر 20 جنوری کو ہو گا
اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی بلوچستان کے دو اہم شاہراتی منصوبوں کا ٹینڈر20 جنوری کوجاری کرے گی۔ این ایچ اے ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارتی دو لین پر مشتمل زیارت موڑ، کیچ ہرنائی اور ہرنائی۔ سنجاوی سڑکوں کے تعمیراتی کام کا ٹینڈر…
میڈیکل کمیشن کی جانب سے میڈیکل سیٹوں میں کمی
کوئٹہ: بلوچستان کے طلبا کا پاکستان میڈیکل کمیشن کی جانب سے میڈیکل سیٹوں میں کمی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے طلبا نے کہا کہ حکمرانوں اور بیوروکریسی کی غلط پالیسیوں اور فیصلوں کی وجہ سے…
دوسالوں میں دفاترمیں خواتین کو ہراساں کیے جانے کی 26شکایات
کوئٹہ: صوبائی خاتون محتسب بلوچستان صابرہ اسلام نے کہاہے کہ صوبائی خاتون محتسب نے 2سال میں سرکاری و نجی دفاتر سے خواتین کو ہراساں کیئے جانے کی 26 شکایات ملیں جن میں سے 18 شکایات کا فیصلہ کیا جا چکا ہے جبکہ 7کیسز پر کام جاری ہے،صوبے بھر…
بلوچستان کے ضلع لورالائی کی اہم سڑکیں تاحال خستہ حالی کا شکار
لورالائی : بلوچستان کےضلع لورالائی کی اہم سڑکیں آج کے جدید دور میں بھی خستہ حالی کا شکار ہیں جن کی جانب دہائیوں سے توجہ نہیں دی گئی، عوامی نمائندے حکومت میں ہونے کے باوجود گنتی کی چند سڑکیں بھی نہ بنوا سکے۔
ٹوٹی پھوٹی اور خستہ حال سڑک پر…
بلوچستان: کان کنوں کی حفاظت کس کی ذمہ داری ہے؟
مچھ میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کسم پرسی کی حالت میں کام کرنے والے کان کنوں کے مسائل ایک مرتبہ پھر اجاگر ہو گئے ہیں۔ آخر ان کان کنوں کی حفاظت اور بنیادی ضروریات ِ زندگی کس کی ذمہ داری ہے؟
بلوچستان کے علاقے…
بلوچستان کو خوشحال ، پر امن ا ور ترقی یافتہ صوبہ بنانا چاہتے ہیں ضیاءلانگو
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے اپنے ایک جاری بیان کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں ہماری مخلوط حکومت نے عوامی خدمات انجام دینے شروع کیے تو اس عزم کے ساتھ کہ بلوچستان کو ترقی کی ایسی راہ پر گامزن کیا…
