Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
جمہوری قوتیں عوام کے ووٹوں سے منتخب جائز حکومت کے قیام کیلئے متحد ہوئی ہے: مولانا فضل الرحمان
پشین: پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے سربراہ اور جمعیت علما اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کی تمام جمہوری قوتیں موجودہ ناجائز حکمرانوں سے نجات حاصل کرکے عوام کے ووٹوں سے منتخب جائز حکومت کے قیام کیلئے متحد ہوئی ہے…
عمران خان کی ناکام حکومت نے عوام کو دو وقت روٹی کا محتاج بنا دیا ہے : مولانا واسع
لورالائی: جے یو آئی کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع نے کہا ہے کہ عمران خان کی ناکام حکومت نے ملک کو معاشی اور سیاسی طور پر ناقابل تلافی نقصان پہنچاکر عوام کو دو وقت روٹی کا محتاج بنا دیا ہے خارجہ پالیسی کی ناکامی کے باعث…
کوئٹہ سڑک کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2افراد زخمی
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر سڑک کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے بس کلینر سمیت 2افراد زخمی ہوگئے ہیں
گوادر بندرگاہ سے علاقائی روابط کو فروغ دینے میں مدد ملے گی،صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ افغانستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں کو سی پیک سے فائدہ ہوگا۔
انہوں نے یہ بات اپنی زیرصدارت گوادر پورٹ پر ترقیاتی سرگرمیوں سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس میں وفاقی وزیرعلی زیدی، مشیر تجارت…
ضلعی انتظامیہ کے دعووں کے باوجودکوئٹہ میں مہنگائی کی لہربے قابون
کوئٹہر: ضلعی انتظامیہ کے دعووں کے باوجودکوئٹہ میں ہوشربا مہنگائی کی لہرپرقابونہیں پایاجاسکا،غیر معیاری سبزیوں کی فروخت کاسلسلہ اب بھی جاری ہے جس سے لوگوں کو مشکلات کاسامناکرنا پڑرہا ہے،عوامی حلقوں نے حکام بالاسے نوٹس لینے کامطالبہ…
حکومت بلوچستان نے لیویز چیک پوسٹوں پر بھتہ خوری سے متعلق تحقیقات کا حکم دیدیا
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے بلوچستان لیویز چیک پوسٹوں پر بھتہ خوری سے متعلق تحقیقات کا حکم دیدیاہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان وقبائلی امور کے مطابق حکومت بلوچستان نے ڈائریکٹرجنرل لیویز فورس بلوچستان کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی جو…
ماشکیل کے ایک سو سے زائد نوجوانوں نے لیویز کے لیے کاغذات جمع
ماشکیل: بلوچستان نیشنل پارٹی واشک کے ضلعی ترجمان نصیر کبدانی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ماشکیل کے ایک سو سے زائد نوجوانوں نے لیویز کے لیے کاغذات جمع کرائے تھے مگر اس کے باوجود تیس بندوں کے لیے انٹرویو کی تاریخ دی گئی ہے جو…
پاکستان آج تنہا رہ گیا‘ مسائل کا حل پی ڈی ایم نکال سکتی ہے‘محمود خان اچکزئی
لورالائی/کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ پاکستان میں تمام مسائل کا حل آئین پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد میں ہی مضمر ہے ،فوج ہمیں عزیز اور پاکستان ہمیں سب سے زیادہ عزیز ہے ،وطن عزیز خلفشار کاشکار ہے…
بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم سرد خشک جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سردی
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سرد ی رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت منفی 3 ریکارڈ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ حرجہ حرارت منفی 4 تک جانے کا امکان زیارت…
پی ڈی ایم کی تحریک اند رونی اختلا فات کی بدولت بستر مرگ پرہے: بشریٰ رند
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشری رندنے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک اند رونی اختلا فات کی بدولت بستر مرگ پرہے اور اپنی آخری ساینس لے رہی ہے عوام نے پی ڈایم کے بیاینے کو یکسر مسترد کردیا ہے عوام حکومتی…
