Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

سانحہ مچھ کی تحقیقات تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، ترجمان بلوچستان

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ سانحہ مچھ کی تحقیقات تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں 2018 کے مقابلے میں امن و امان میں 75 فیصد…

بلوچستان کی عوام نے پی ڈی ایم کو مسترد کردیا ہے پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کبھی نہیں ہوگا: ترجمان حکومت…

کوئٹہ:  تر جمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ بلوچستان کی عوام نے پی ڈی ایم کو مسترد کردیا ہے پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کبھی نہیں ہوگا لورالائی کے جلسے میں مولانا فضل الرحمن نے اشعار پڑھنے اور نعرے بازی کرنے کے سوا بلوچستان کیلئے…

بلوچستان کے 33 اضلاع میں پانچ روزہ پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری

کوئٹہ(اے پی پی)بلوچستان کے 33اضلاع میں پانچ روزہ پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری ہےپولیو مہم کے دوران24لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہد ف مقرر کیا گیا ہے،کوآرڈینیٹرایمر جنسی آپریشن سینٹر راشدرزاق کی اے پی پی سے با ت چیت کرتے ہوئے…

کویٹہ سیف سٹی منصوبے کو جلد مکمل کرنے کی ضرورت ہےجام کمال خان

کویٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت جیل ریفارمز اور کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ پر پیش رفت سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ، پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات،چیف سیکرٹری بلوچستان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، آئی جی…

چائے پانی پر تو ابھی نندن کو ٹرایا گیا ہمیں تو ان جیسا نہیں سمجھو .مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ: مولانا فضل الرحمن کی میِدیا سے گفتگو کوئٹہ: عوام نے جس طریقے سے ساتھ دیا ہے یہ تاریخی لمحات ہے۔ لورالائی میں بھی تاریخی جلسہ ہوگا ۔عوام چوری شدہ مینڈیٹ کو مسترد کرچکی ہیں ترجمان کو جواب یہ ہے کہ چائے پانی پر تو ابھی نندن کو ٹرایا گیا…

جن خدشات کا اظہار ہم نے کیا تھا وہ حرف بہ حرف پورے ہوچکے ہیں ، حافظ حسین احمد

جہلم: جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ سانحہ مچھ کے مظلوموں نے اپنی داد رسی کے لیے جو احتجاج کا طریقہ اپنایا وہ ان کی مجبوری تھی اور ممکن تھا کہ عمران خان کے انا اور ضد کو شکست دیکر ان…

اماراتی شاہی خاندان کے افراد کی تلور کے شکار کیلئے پنجگور آمد

گوادر: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شاہی خاندان کے 11 افراد تلور کے شکار کے لیے مکران ڈویژن کے علاقے پنجگور پہنچ گئے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ یو اے ای کے شاہی خاندان کے مذکورہ افراد خصوصی طیارے کے ذریعے پنجگور ایئرپورٹ پہنچے، مذکورہ…

تربت: سکیورٹی ناکہ کے قریب بم دھماکہ، 5 افراد زخمی، 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا

تربت مین بازار میں سڑک پر سکیورٹی ناکہ کےقریب بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی اور 2 گاڑیوں کونقصان پہنچا۔ بلوچستان کے ضلع کیچ کے ہیڈکوارٹر تربت بازار سینما چوک کے قریب سکیورٹی ناکہ کےقریب دھماکہ ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم…

سانحہ مچھ، تمام وعدے پورے کریں گے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مچھ میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ فکر نہ کریں آپ سے تمام وعدے پورے کریں گے۔ پہلی دفعہ کسی حکومت نے لکھ کردیا ہے سارے وعدے پورے کریں گے۔ ہزارہ برادری کے متاثرین سے ملاقات کے دوران…