Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

فوڈ اتھارٹی کے19مراکز خوراک کو جرمانے

لورالائی ، کوئٹہ ، وندر : عوام کو صحت بخش و معیاری خوراک کی فراہمی اور ناقص اشیاء کے تدارک کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی حکام کی جانب سے مراکز کی چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کے روز حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر لورالائی میں 7، وندر میں…

بلوچستان، 2021ءکے دوران خواتین پر تشدد کے واقعات میں 78افراد قتل

کوئٹہ  بلوچستان میں سال 2021ءکے دوران خواتین پر تشدد کے واقعات میں 129واقعات میں 78افراد قتل ہوئے ہیں جن میں 57خواتین اور21مرد شامل ہیں گزشتہ سال غیرت کے نام پر قتل کے 49واقعات میں 30خواتین قتل ہوئی ہیں ۔ عورت فاﺅنڈیشن کے خواتین پر تشدد سے…

خشک سالی سے دوچار بلوچستان میں برفباری خوشحالی کی نوید

کوئٹہ  دنیا بھر میں موسموں سے جڑے کئی تہوار اور رسومات ہیں۔ گرمی، سردی خزاں ہو یا بہار سب کے اپنے رنگ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہر بدلتے موسم کا اپنے اپنے انداز میں استقبال کیا جاتا ہے۔خشک سالی کے خطرے سے دو چار بلوچستان کے بالائی علاقوں میں…

مری میں سیاحوں کے جاں بحق ہو نے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے مری اور گلیات میں سردی کے باعث سیاحت کے لیئے آئے افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ سیاحوں کے جاں بحق ہو نے کا واقعہ…

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس پریشر غائب سردی سے لوگ ٹھٹھر گئے

کوئٹہ  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس پریشر غائب سردی سے لوگ ٹھٹھر گئے، نیچاری روڈ، پیر محمد خان روڈ، غلزئی روڈ، لوہاری محلہ اور اس کے ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے وزیراعلی بلوچستان، صوبائی وزیر عبدالخالق…

سیاست سے روایات اقدار اور شائستگی کا جنازہ سیاسی خانہ بدوشوں نے نکالا ، حافظ حمد اللہ

کو ئٹہ :جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنمااور پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق سنیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ سیاست سے روایات اقدار اور شائستگی کا جنازہ سیاسی خانہ بدوشوں نے نکالا فواد چوہدری اور ان جیسے لوٹے سیاسی…

حکومت بلوچستان کے تمام ادارے 24گھنٹے فعال و متحرک ہیں ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ حکومت بلوچستان کے تمام ادارے 24گھنٹے فعال ومتحرک ہیں،برف باری اور بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کنٹرول کرلیاہے جعلی خبروں کے ذریعے عوام بالخصوص حکومتی اداروں کو مشکلات کاسامنا ہے…

وفاقی حکومت کے تعاون سے بلوچستان میں میگا پروجیکٹ پر کام جاری ہے ، نور محمد دمڑ

اسلام آباد/کوئٹہ : سینئرصوبائی وزیرخزانہ حاجی نور محمد خان دمڑ نے وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی اور وفاقی حکومت کی تعاون سے بلوچستان میں بڑے بڑے میگا پروجیکٹ پرکام جاری ہے جوکہ صوبے کی ترقی و خوشحالی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا ان خیالات کا اظہار…

معاشی ترقی اور سیاسی استحکام پائیدار امن سے ہی آسکتا ہے ، گورنر بلوچستان

اسلام آباد /کوئٹہ :گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے معاشی ترقی اور سیاسی استحکام کیلئے پائیدار امن کا قیام بنیادی شرط ہے، خطے میں پائیدار امن کے قیام اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے۔ ان خیا لا ت کا…

گرلزکیڈٹ کالج تربت کی تعمیر میں متحدہ عرب امارت کے تعاون کے مشکور ہیں ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے متحدہ عرب امارات کے تعاون سے شیخہ فاطمہ گرلز کیڈٹ کالج تربت کے قیام پر مسرت کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ کیڈٹ کالج کی تعمیر خواتین کی تعلیم و تربیت کے لئے اہم پیشرفت گرانقدر تعاون پر متحدہ…