Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان میں برفباری اور بارش سے متاثرہ علاقے تاحال امداد کے منتظر

کوئٹہ (آن لائن )برف باری وبارش متاثرہ اضلاع کو ریلیف سے متعلق دعوے دعوے ہی رہے ،ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل دوبندی آج بھی پی ڈی ایم اے کی پہنچ سے دور ہے ،اہل علاقہ نے وزیراعلیٰ بلوچستان ،ڈی جی پی ڈی ایم اے سے متاثرین کی داد رسی کی اپیل کردی…

ہیلی کاپٹر میں مری کا جائزہ لینے کے بجائے ”بزدار صاحب“مستعفی ہوجائیں ، حافظ حمداللہ

کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران خان جنوبی کوریا کی کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا بھاشن دیا کرتا تھا مگر آج مری میں ان کی نااہلی کی وجہ سے…

منی بجٹ کو کسی بھی صورت پاس نہیں ہونے دیں گے‘مولانا عبدالواسع

کوئٹہ:جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آئی ایم ایف کو خوش کرنے کےلئے پارلےمنٹ مےںمنی بجٹ لا کر عوام کو مزےد مہنگائی کے بوجھ تلے دبانے کی کوشش کررہے ہےں اپوزےشن جماعتےں پارلےمنٹ مےں منی بجٹ…

سیاست میں شرافت اور رواداری کیساتھ قبائلی روایات کو ہر صورت ملحوظ خاطر رکھنا ہو گا : اسپیکر بلوچستان…

اوستہ محمد : اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد خان جمالی نے کہا ہے کہ سیاست میں شرافت اور رواداری کوبرقرار رکھا جائے گاتاہم قبائلی روایات کو ہر صورت ملحوظ خاطر رکھنا ہو گا ہم بلوچستان کے مخصوص قبائلی معاشرے میں رہتے ہیں جہاں عزت کے بدلے…

تاجروں کے مسائل حل نہ ہونے پر تمام مال بردار گاڑیاں روک کر دوبارہ احتجاج پر مجبور ہونگے ، انجمن…

کوئٹہ : مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ حضرت علی اچکزئی سید عبدالقیوم آغا میر یاسین مینگل انجمن تاجران دکی کے صدر شاہ محمد لورلائی کے صدر محمد صابر عثمان جلال زئی موسی خیل کے صدر شرف الدین موسی خیل سعداللہ اچکزئی حاجی ہاشم…

عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، نصیب اللہ مری

کوہلو : صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری نے کہا کہ عوام کے بنیادی مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل ان کی اولین ترجیح ہے کوہلومیں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور بے روزگار نوجوانوں کو میرٹ پر روزگار کی فراہمی کے لئے صوبائی حکومت کے توسط…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا زیارت و ملحقہ علاقوں میں ہونے والی برف باری اور صورتحال کا فضائی جائزہ

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اتوار کے روز زیارت قلعہ سیف اللہ کان مہتر زئی اور ملحقہ علاقوں میں ہونے والی برف باری اور صورتحال کا فضائی جائیزہ لیا چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے وزیراعلیٰ…

کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے  میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔  ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، تاہم اس دوران دہشت گردوں کی…

عمران، کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا بھاشن دیتے تھے، حافظ حمداللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان جنوبی کوریا کی کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا بھاشن دیتے تھے، خان صاحب میں ذرا بھی غیرت ہوتی تو مستعفی ہوجاتے۔  اپنے بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے…

وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے حالیہ بارشوں کے باعث ہونےوالے نقصانات کی…

اسلام آباد/کوئٹہ  وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے صوبے میں حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کو ہدایت دی کہ گوادر اور تربت میں متاثرہ افراد…