Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

جمعیت نے اسلام کی سر بلندی کیلئے جدوجہد کی ، مولانا غفور حیدری

کو ئٹہ ، حمید آباد : جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سنیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جمعیت علما اسلام ایک ملک گیر سیاسی و مذہبی جماعت ہے جس نے ہمیشہ ملک کی ترقی اور اسلام کی سر بلندی کیلئے جدوجہد کی ہے سلیکٹڈ حکمرا نوں نے…

ڈاکٹرز کے مطالبات مان لئے تھے، ریڈ زون پراحتجاج سمجھ سے بالاتر ہے ، سید احسان شاہ

دالبندین : صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ نے کہاہے کہ احتجاج پر بیٹھے ڈاکٹروں کے ساتھ ہمارے سنجیدگی سے مذکرات جاری تھے بروز جمعرات انکے ساتھ ہمارے مزاکراتی سب کمیٹی نے میٹنگ بھی طے کررکھا تھاڈاکٹروں کے ساتھ مزکراتی کمیٹی کا میں خود چیئرمین…

نواز لیگ کیساتھ خفیہ مفاہمت کی باتیں افواہیں ہیں ، مولانا شیرانی

کوئٹہ : اسلامی نظریاتی کانسل کے سابق چیئرمین و جے یو آئی پاکستان کے سینئر رہنما مولانا محمد خان شیرانی نے کہاہے کہ ملک میں نوازلیگ کے ساتھ کسی خفیہ مفاہمت کی باتیں بظاہر محض افواہیں ہیں اور ان کا کوئی حقیقی بنیاد نہیں ہے ان خیالات کا…

کوئٹہ سڑکوں کی تعمیر و توسیع میں آنیوالی مساجد کے حوالے سے شرعی جائزہ لیاجائیگا ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کوئٹہ پیکج میں شامل سڑکوں کی تعمیر و توسیع کے منصوبوں میں آنے والی مساجد کے حوالے سے شرعی اور قانونی امور کا جائزہ لے کر فیصلہ کیا جائے گا یہ ایک حساس معاملہ ہے جس کو علماء کرام کی…

کوئٹہ سردی کی شددت میں اضافہ ، قلات اور زیارت میں منفی 7ریکارڈ

کوئٹہ :حالیہ برف باری اور بارشوں کے بعد سردی کی شدت برقرار قلات اور زیارت میں منفی 7ریکارڈ کیا گیا بلوچستان کے شمالی اور بالائی علاقوں بدستور سردی کی شدت میں برقرار کوئٹہ زیارت،قلات، توبہ کاکڑی، برشور، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ سمیت دیگر…

بلوچستان معدنیات سے مالامال، بچوں کے پاؤں میں چپل نہیں ، مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

خضدار : جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکریٹری مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ خطے کا معدنیات سے مالا مال صوبہ سوئی سے نکلنے والی قدرتی گیس چاغی سے سونا اگلنے والا ریکوڈک سیندھک گوادر جیسی قدرت کا عظیم تحفہ ساحل سمندر ہو…

گوادر کے بعد اب خضدار میں تحریک شروع کریں گے ، مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

خضدار : جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہاہے کہ گوادر کے بعد اب خضدار میں تحریک شروع کریں گے ہماری تحریک کی وجہ سے بلوچستان میں تین سو چیک پوسٹیں ختم کی گئی، دس لاکھ سے زیادہ لوگ کوئٹہ…

حب ، کسٹم کی کارروائی غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ برآمد ، ملزمان گرفتار

حب : ماڈل کسٹم گوادر اور پاکستان نیوی کا کھلے سمندر میں مشترکہ کاروائی غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ برآمد ۔ لسبیلہ ساحلی علاقے وندر ڈام کے کھلے سمندر میں کشتی سے 4 ہزار 600 غیر ملکی شراب کی بوتلیں برآمد ، کاروائی میں پانچ اسمگلر گرفتار کرلیے ،…

کوئٹہ : ینگ ڈاکٹرز نے کل ریڈ زون جانے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ : کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز نے کل ریڈ زون جانے کا اعلان کر دیا، مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے۔ کوئٹہ سمیت صوبے کے تمام تر ہسپتالوں میں سہولیات میسر کرنے کے مطالبے کے حق میں ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کا سلسلہ…

بلوچستان حکومت کو ریکوڈک کے حوالے سے ٹف ٹائم ملا ہے، قدوس بزنجو

دالبندین (نمائیندہ خصوصی)10 جنوری وزیر اعلی بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے دالبندین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہماری حکومت کو ریکوڈک کے حوالے سے ٹف ٹائم ملا ہے مسلسل میٹنگز اسلام آباد میں ہورہے ہیں اس موقع پر گورنر lبلوچستان…