Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
دالبندین شہر کو جرائم پیشہ عناصر کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے ، عارف محمد حسنی
دالبندین : بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی میر محمدعارف محمدحسنی نے چاغی میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر نے علاقے کو جرائم پیشہ عناصر کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے لیکن چاغی…
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تربت میں گرلز کیڈٹ کالج کا قیام عمل
کوئٹہ : حکومت بلوچستان کا یکساں معیاری تعلیم کے مشن کی جانب ایک اور تاریخی اقدام حکومت بلوچستان کا یکساں معیاری تعلیم کے مشن کیلئے بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گرلز کیڈت کالج کا قیام عمل میں لایا گیا ہے خواتین کیلئے تعلیم کی اہمیت کے…
حوالات میں قیدی کی ہلاکت نے پولیس کی کارکردگی پرسنگین سوالات کھڑے کئے ہیں ، منظوراحمد کاکڑ
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر منظور احمدکاکڑ نے کوئٹہ کے ائیرپورٹ روڈ تھانے کے حوالات میں قیدی کے مبینہ قتل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ تھانے کے حوالات میں قیدی کی ہلاکت نے پولیس کی کارکردگی پرسنگین…
قومی سلامتی جیسے اہم مسئلہ پر پارلیمنٹ کو جان بوجھ کر لاعلم اور بے خبر رکھا گیا ہے ، حافظ حمداللہ
کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے قومی سلامتی پالیسی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی بننا قومی ریاستی تقاضاہے البتہ قومی سلامتی جیسے اہم مسئلہ پر پارلیمنٹ کو جان بوجھ کر لاعلم اور بے…
سمندر میں کب شکار کرنا ہے کس وقت نہیں فیصلے ماہی گیر کریں گے ، مولانا ہدایت الرحمان
پسنی : حق دو بلوچستان تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان نے پسنی میں ماہی گیروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیوپاری مقامی ماہی گیروں کے حقوق کی حق تلفی سے گریز کریں،انہوں نے کہا سمندر میں کب شکار کرنا ہے اور کب نہیں کرنا یہ تمام…
بلوچستان کے قباہل امن پسند ہیں ، میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ : ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسی خیل اور صوبائی مشیر داخلہ و قباہلی امور میر ضیااللہ لانگو کی قیادت میں ایک قباہلی جرگہ(ننواتی)شہید امان اللہ کے لواحقین کے لے گئے قبائلی ننواتی میں ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر…
بلوچستان میں ڈاکٹرز اور حکومت میں ڈیڈ لاک برقرار، مریض رل گئے
کوئٹہ : بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز اور صوبائی حکومت کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے۔بلوچستان حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان جاری ڈیڈ لاک کے باعث مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ہڑتال کے سبب سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز بند ہوئے…
حکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ کے دوران ملک کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی…
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا نیا سلسلہ منگل سے جمعرات تک بالائی علاقوں میں موجود رہے گا، بارشوں کے باعث منگل و بدھ کو دیر، مالاکنڈ، ہزارہ، سوات، کوہستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے تاہم بارشوں کے نتیجے میں…
ریکوڈک سے متعلق معاہدے کی تفصیلات سے تاحال لاعلم ہوں ، جام کمال
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وسابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کہاہے کہ ریکوڈک سے متعلق معاہدے کی تفصیلات سے تاحال لاعلم ہوں اپنی جماعت کی موجودہ حکومت سے بحیثیت پارٹی سربراہ مطمئن نہیں ہوں میری حکومت میں ریکوڈک پر 10 فیصد…
سردار محمد صالح بھوتانی کی وندر آمد ، اہلیان وندر کی جانب سے شاندار استقبال
کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی کا حلقہ انتخاب کے صنعتی شہر وندر آمد پر اہلیان وندر کی جانب سے شاندار اور والہانہ استقبال کیا گیا سردار محمد صالح بھوتانی دورے کے موقع پر عوام میں گھل مل گئے وندر کے عوام نے…
