Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بولان میں ریلوے لائن پر دھماکہ ، جعفر ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی ، متعدد مسافر زخمی
بولان : بلوچستان کے علاقے بولان میں ریلوے لائن پر بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی، حادثے میں متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی کہ مشکاف کے قریب دھماکے کی…
بلو چستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3بجے ہو گا
کوئٹہ: بلو چستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3بجے ہو گا۔ اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر نور محمد دمڑ تبلیغی جماعت کی اسلام کی سر بلندی کے لئے انتھک کو ششوں کو سہرانے اور انکی مکمل حمایت وتا ئید کر نے جبکہ پار لیمانی سیکر ٹری بشری رند کوئٹہ سے…
ہر مہینہ منی بجٹ اور مہنگائی سمجھ سے بالا تر ہیں ، ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ
اوستہ محمد : ہر مہینہ میں منی بجٹ اور مہنگائی سمجھ سے بالاتر ہے عوا م اٹھیں اور اس نا اہل حکومت کے خلاف تحر یک کا آ غاز کر یں ور نہ ہم بھو کے مر جائیں گے ان خیالات کا اظہار نیشنل ڈیمو کریٹ پارٹی کے سر براہ ڈا کٹر عبد الحئی بلوچ نے آ ن لائن…
ملک کو درپیش حالیہ بحران کے ذمہ دار موجودہ نا اہل حکمران ہیں ، مولانا واسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبد الواسع نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش حا لیہ بحرانوں کے ذمہ دار مو جو دہ نااہل حکمران ہیں،پاکستان کی خودمختاری، پارلیمنٹ و آئین کی بالادستی اور معاشی ترقی کیلئے موجودہ حکومت کا جانا ناگزیر…
بلوچستان اسمبلی سے تبلیغی جماعت کے حق میں قرار داد بھاری اکثریت سے منظور ہوگی ، نور محمد دمڑ
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء سنیئر صوبائی وز یر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ تبلیغی جماعت اسلام کی دعوت و تبلیغ کا فریضہ سرانجام دے رہے دہشت گردی سے دور دور کوئی تعلق اور واسطہ نہیں تبلیغی جماعت کی حق میں صوبائی…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی بلوچستان عوامی انڈومنٹ فنڈ میں مزید 2 ارب روپے کے اضافہ کی منظوری
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان عوامی انڈومنٹ فنڈ میں مزید 2 ارب روپے کے اضافہ کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سماجی بہبود کی جانب سے ارسال کی گئی سمری پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان…
گوادر، چاہ بہار اور گوادر کی ٹیموں کے مابین کرکٹ مقابلہ، سنگم ٹیم نے ایرانی ٹیم کو شکست دیدی
گوادر :گوادر اور چاہ بہار کے مابین دوستانہ کرکٹ سیریزگوادر کرکٹ اسٹیڈیم میں سنگم کرکٹ کلب اور ایرانی کرکٹ ٹیم کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا گیا۔ میچ دیکھنے کے لئے گوادر کے مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سنگم کرکٹ کلب نے ایرانی کرکٹ…
صوبائی حکومت لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے ترجیحی بنیادوں پراقدامات کررہی ہے ، چیف سیکرٹری بلوچستان
کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت اتوار کوکوئٹہ ڈیویلپمنٹ پیکیج اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری ترقیات حافظ عبد الباسط، سیکرٹری خزانہ عبدالرحمن بزدار، سیکرٹری مواصلات و تعمیرات ڈاکٹر…
ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جارہے ہیں ، نورمحمد دمڑ
زیارت : سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ صوبہ بھر میں تمام ترقیاتی منصوبوں پرتیزی کام جاری ہے ترقیاتی منصوبوں میں کسی کی رکاوٹ برداشت نہیں کرینگے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے صوبے کے عوام استفادہ حاصل…
نیازی حکومت میں غریب علاج سے محروم،سزا یافتہ لوگ شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں ، حافظ حسین احمد
کوئٹہ / اسلام آباد : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ عمران خان نیازی کو دی گئی حکومت میں پاکستان کے عوام تو علاج معالجے سے یکسر محروم اور دولت مند سزا یافتہ قیدی شاہ رخ آف کراچی اور…
