Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
مدارس کیخلاف مغربی سازشوں کی تکمیل کیلئے حکمران ہمیشہ استعمال ہوتے رہے ہیں ، مولانا عبد الواسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع نے کہا مدارس کے خلاف مغربی سازشوں کی تکمیل کیلئے ہمارے حکمران ہمیشہ استعمال ہوتے رہے ہیں، اب دنیا کو معلوم ہونا چاہیے کہ مدارس اسلامیہ امن وشرافت کے امین…
بلوچستان کے عوام کو ہمیشہ ترقی کی وعدوں سے ٹرخایا گیا ، مولاناعبدالقادر لونی
کوئٹہ :جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے امیر مولاناعبدالقادر لونی صوبائی جنرل سیکرٹری مولاناحافظ عبدالاحد کبدانی سینئر نائب امیر مولانا محمد حیات نائب امیر مولانا عبدالروف نائب امیر سید حاجی عبدالستارشاہ چشتی صوبائی سرپرست…
ریکوڈک بلوچ قوم کی موت وزیست کا مسلہ بن گیا ہے ، ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ
تربت : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاکہ ریکوڈک بلوچ قوم کی موت وزیست کا مسلہ بن گیا ہے جیسے کالاباغ ڈیم سندھی قوم کی موت زیست بن چکی ہے۔ بلوچستان کے قومی وسائل کا سودا کسی صورت قبول نہیں، دل…
ریکوڈک کے ذخائر دنیا میں سونے اور تانبے کے پانچویں بڑے ذخائر ہیں ، حافظ حسین احمد
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ”ریکوڈک“ کی آمدنی کا51% فیصد حصہ صرف صوبہ بلوچستان کے لیے مختص کیا جائے جبکہ باقی ماندہ 49% فیصد کو وفاق اور ٹیتھیان کمپنی کو دیا…
زیارت جانے والے سیاحوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کرینگے ، نورمحمد دمڑ
کوئٹہ : سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ملک بھر سے برفباری کے دوران وادای زیارت آنے والے سیاحوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کرینگے سیاحوں کو چاہے کہ وہ برفباری کے دوران ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی…
گوادر میں تیل صاف کرنے کے کارخانے یا ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، وفاقی وزیر توانائی
اسلام آباد/کوئٹہ (آن لائن )وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر نے کہاہے کہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں کسی تیل صاف کرنے کے کارخانے یا ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔یہ بات وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر نے قومی اسمبلی…
پاک افغان سرحد چمن پر پیدل آمد و رفت کا کنٹرول ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا
کوئٹہ پاک افغان سرحد چمن پر پیدل آمد و رفت کا کنٹرول ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا ، آمد و رفت تفصیلات کے مطابق جمعہ کو چمن میں پاک فوج اور ایف سی حکام کی جانب سے پاک افغان سرحد پر پیدل آمد و رفت کا نظام باقاعدہ طور پرایف آئی اے کے حوالے…
بلو چستان اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا
کوئٹہ: بلو چستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعدکل سہ پہر تین بجے ہوگا ۔ اجلاس میں جمعیت علماء اسلام کے رکن میر ذابد علی ریکی 2018سے 2021تک صوبے کے تمام محکموں اور صوبے کے کوٹے پر وفاقی محکموں میں تعینات ہونے والے ڈاکٹرز، ویٹر نری…
حکمرانوں نے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا ہے ، مولانا عبدالواسع
کو ئٹہ : جمعیت علما ء اسلام کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا ہے اگر سلیکٹڈ حکمرانوں نے کوئی غیر آئینی قدم اٹھایا یا صدارتی نظام لانے کی کوشش کی تو جمعیت علما…
ملک میں کوئی قانون نہیں ہے حساس ادارے لوگوں کو گھروں، سکول، جامعات سے اٹھارہے ہیں ، نواب محمداسلم…
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کااجلاس ایک گھنٹہ چالیس منٹ کی تاخیر سے ڈپٹی سپیکر سردار بابرخان موسیٰ خیل کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز پر مختلف شخصیات کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی۔ اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے سابق…
