Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

نا اہل صدارتی نظام میں کیا خاک تیر ماریں گے، کباڑیئے نے ملک کو کباڑ بنا دیا ہے ، حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنما اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہیکہ پارلیمانی نظام میں مسائل حل نہ کرسکنے والے نااہل صدارتی نظام میں کیا خاک تیر ماریں گے ایک کباڑیئے نے پورے…

موجودہ حکومت نے جامعات کی گرانٹ کو ڈیڑھ ارب سے بڑھا کر اڑھائی ارب روپے کردیا گیا ، ظہور بلیدی

کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے جامعات کی گرانٹ کو ڈیڑھ ارب سے بڑھا کر اڑھائی ارب روپے کردیا گیا، بیوٹمز کے ملازمین کے مسائل حقیقی اور حل طلب ہیں جنہیں حل کرنے کیلئے وزیراعلیٰ…

اٹھارویں ترمیم کے بعدوفاقی وزرات قانون کی کئی ذمہ داریاں صوبائی دائرہ اختیار میں آچکی ہیں ، ربابہ…

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد ڈرگس کورٹ، کنزیومر کورٹ اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن سمیت وفاقی وزرات قانون کی کئی زمہ داریاں صوبائی دائرہ اختیار میں آچکی ہیں جن پر قانون…

محکمہ زراعت و خوراک میں بھرتیوں کیخلاف مبین خلجی سمیت دیگر ارکان کا احتجاجاً اسمبلی سے واک آؤٹ

کوئٹہ : محکمہ زراعت وخوراک میں بھرتیوں کے خلاف صوبائی زیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی مبین خلجی نے سمیت دیگر ارکان اسمبلی نے احتجاجاََ اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سائنس…

سی پیک کے تحت صوبے میں کہیں منصوبے شروع نہیں کئے گئے : نصراللہ زیرے

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سردار بابرخان موسیٰ خیل کی زیر صدارت دو گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرتے ہوئے اصغر علی ترین نے کہا کہ کوئٹہ کراچی شاہراہ خونی شاہراہ بن چکی ہے جہاں آئے روز خوفناک ٹریفک…

بلوچستان میں انسداد پولیو قطرے نہ پلانے والے افراد کی تعداد میں 57 فیصد کمی آئی ہے ، ربابہ بلیدی

کوئٹہ :  پارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انسداد پولیو قطرے نہ پلانے والے افراد کی تعداد میں 57 فیصد کمی آئی ہے صوبے سے پولیو وائرس دم توڑنے لگا گزشتہ ایک سال کے دوران بلوچستان میں…

کوئٹہ، بھاگ ناڑی میں ڈاکوؤں کی مسافر وین سے لوٹ مار کی مذمت کرتے ہیں ، سردار یار محمد رند

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف پارلیمانی سربراہ کچھی سردار یار محمد رند کا بھاگ ناڑی میں سرعام ڈاکوں کی مسافر وین سے لوٹ مار، فائرنگ اور دکان کو سرعام نذر آتش کر نے کے واقعے کی بھرپور انداز میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھاگ اور بالاناڑی میں…

پنجاب کے مختلف تعلیمی اداروں میں بلوچستان کے طلبا کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، بلوچستان ہائی…

کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسو سی ا یشن کے صدر عبدالمجید کاکڑ، سینئر وائس پریزیڈنٹ واجہ ظہور بلوچ، وائس پریزیڈنٹ راشدرحمن، وائس پریذیڈنٹ ژوب زون کمال ناصر، جنرل سیکریٹری منظور بنگلزئی، جوائنٹ سیکریٹری صابرہ ارباب، فائنانس سیکریٹری…

پنجاب میں بلوچ طلباء کو سازش کے تحت بے دخل کیا جا رہا ہے ، ظہور بلیدی

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں زیر تعلیم بلوچ طلبا کو سازش کے تحت بے دخل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بلوچستان کے طلبا حصول علم کے لیے پنجاب کے جامعات میں زیر تعلیم ہیں ان کو ہراساں کرنے اور…

لاہور میں دھماکے کے بعد بلوچ طلباء کو تنگ کیا جا رہا ہے ، نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ لاہور میں دھماکے کے بعد بلوچ طلبہ کو تنگ کیا جا رہا ہے جو ناپسندیدہ حرکت ہے، اس قسم کے ریاستی دہشتگردی سے وفاق…