Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلند وبانگ دعوے نہیں عملی کام پر یقین رکھتے ہے ، نورمحمد دمڑ

کوئٹہ : سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑنے کہاکہ موجودہ حکومت وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں صوبے کے تمام دور دراز اور پسماندہ علاقوں کی ترقی اور عوام کے مسائل اور انہیں بنیادی سہولتیں فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں…

پارٹی قیادت اور کارکنوں کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گی ، شکیلہ نوید دہوار

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کی نو منتخب مرکزی وویمن سیکرٹری شکیلہ نوید دہوار نے پارٹی قیادت اور کارکنوں کی جانب سے اعتماد کا اظہار کرنے پر انکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی قیادت اور کارکنوں کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گی۔ اپنے…

تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل پر توجہ دیں جن سے عوام کو براہ راست فائدہ حاصل ہوتا ہے ، ظہور احمد بلیدی

کوئٹہ : صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ میر ظہور احمد بلیدی کی زیر صدارت پی ایس ڈی پی 2021-22میں پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری ڈیویلپمنٹ اینڈ پلاننگ حافظ عبد الباسط، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ قمر مسعود…

3 فروری کا دھرنا مطالبات کی منوانے تک جاری رہے گا ، مولاناعبدالقادرلونی

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی نائب امیر مولاناعبدالقادرلونی جنرل سیکرٹری عبدالاحد کبدانی نائب امیر مولانا محمد حیات مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی مرکزی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ صوبائی نائب…

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دو خواتین سے 20 کلو چرس برآمد

کوئٹہ : اے این ایف نے ریلوے اسٹیشن پر 2 خواتین کے قبضے سے 20 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔ اے این ایف انٹیلیجنس نے اے این ایف بلوچستان کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر شکیلہ مسیح اور عینی ظفر نامی 2 خواتین کے قبضے سے 20…

کوئٹہ کراچی خونی شاہراہ کی تعمیر کا کام اگلے ماہ شروع ہوگا ، مراد سعید

اسلام آباد : ایوان بالا میں وزیر مواصلا ت نے توجہ دلاؤ نوٹس پرجواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی،کوئٹہ و چمن شاہراہ کا افتتاح اگلے ماہ کیا جائے گا،بلوچستان میں 3800کلو میٹر سڑکیں بنائی جا رہی ہیں،عمران خان اپنی سیاست کا نہیں بلکہ نسلوں کا سوچ…

ایرانی سیب کی درآمد بلوچستان کے زمینداروں کا معاشی قتل ہے ، نورمحمد دمڑ

کوئٹہ : سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ایرانی سیب کی درآمد کی وجہ سے بلوچستان کی زمینداروں کی معاشی قتل کی مترادف ہے ایرانی سیب کی درآمد پر مکمل پاپندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہیں زیارت سمیت سرد علاقوں میں گیس پریشر کو…

قوم کو نہ گھبرانے کا کہنے والا اب خود گھبرا گیا ، ڈر اور خوف ظاہر ہے ، سردار یعقوب ناصر

لورالائی : مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی نائب صدر سابق وفاقی وزیر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہاہے کہ عمران خان کا قوم کو نہ گھبرانے کا کہنا والا اب خود گھبرا گیا اور اپوزیشن اور عوام کھلم کھلا دھمکیوں پر اتر آیا انکا اپوزیشن میں آکر خود کو…

پنجاب حکومت کی جانب سے کھاد پر صوبہ بندی کے فیصلے سے بلوچستان میں شاٹیج اور قیمتوں میں اضافہ ہواہے ،…

کوئٹہ : انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے صدر رحیم آغا، عمران ترین، حاجی نصرالدین کاکڑ، حاجی یعقوب شاہ کاکڑ، خان کاکڑ، میررحیم بنگلزئی، حاجی حبیب اللہ موسی خیل، حاجی فرید اللہ کھیتران، ملک امین اللہ دمڑ، گلستان مندوخیل، حاجی فاضل ترین، ملک…

میری سیاسی کامحور و مرکز عوامی خدمت اور مسائل کا حل ہے ، زابد ریکی

بسیمہ : جمعیت علمائے اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی زابد علی ریکی نے کہا ہے کہ میرا سیاست کا محور و مرکز عوامی خدمت اور مسائل کا حل ہے اس کے لئے میرے روازے ہر وقت عوام کے لئے کھلے ہیں عوام کو درپیش مسائل کو حل کرنے کو فرض سمجھتا ہوں ان…