Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں حادثات میں8 افراد ہلاک
کوئٹہ : حالیہ شدید بارشوں نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں تباہی مچادی۔
بلوچستان کے ضلع ہرنائی، کوہلو اور کوہ سلیمان کے سیلابی ریلوں سے رابطہ سڑکیں متاثر ہوئی ہیں جب کہ ہرنائی، دکی اور کوہلو میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
دوسری…
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بادل برسنے کی پیشگوئی
لاہور : پنجاب اورخیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں آج بھی بارش کاامکان ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب میں مری، گلیات اور جہلم میں بعد از دوپہر بارش ہو سکتی ہے،…
وزیراعلیٰ بلوچستان سے بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات صوبائی وزراء میر محمد خان لہڑی عبدالرشید بلوچ اراکین اسمبلی ملک نصیر شاہوانی اصغر خان ترین عزیرالرحمن آغا بھی موجود سیکریٹری توانائی اور چیف…
قازقستان کے سفیر یرژان کے چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی سے ملاقات
کوئٹہ : قازقستان کے سفیر یرژان نے بدھ کے روز چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں دونوں مسلم ممالک کے درمیان، تعلیم، سیاحت، مائننگ اور باہمی تجارت کے فروغ سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قازقستان کے…
تنخواہ کی عدم ادائیگی کیخلاف واسا ملازمین کا ٹیوب ویلز بند کرنیکا اعلان
کوئٹہ : واسا کے ملازمین ٹیوب ویل اسٹاف مزدور اور پنشنرز دو ماہ سے تنخواہوں اوور ٹائم اور پنشن کی عدم ادائیگی نہ ہونے پر سراپا احتجاج بن گئے تنخواہیں نہ ملنے پر عید سے قبل اوزار چھڑ احتجاج اور کوئٹہ شہر کے تمام ٹیوب ویلز بند کرنے کا اعلان…
بلوچستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف کاشتکاروں کا کوئٹہ میں ہاکی چوک پر احتجاج
کوئٹہ : بلوچستان میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف کاشتکاروں نے کوئٹہ میں ہاکی چوک بلاک کر دیا، لوڈشیڈنگ کیخلاف کاشتکاروں کا شدید احتجاج۔ بلوچستان بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف کاشتکاروں نے کوئٹہ میں زرغون روڈ پر ہاکی چوک پر…
ایران ، بلوچستان کو 100 میگاواٹ اضافی بجلی کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط
اسلام آباد :خرم دستگیر کا کامیاب دورہ ایران،ایران سے بلوچستان کو 100 میگاواٹ اضافی بجلی کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے،
معاہدہ پر این ٹی ڈی سی اور توانیر نے دستخط کیے۔وفاقی وزیر نے کہاکہ منصوبے کو کم سے کم وقت میں مکمل کیا جائے…
لشکری رئیسانی نے قاسم سوری کو ملنے والے اسٹے آرڈر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
کوئٹہ : سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے مستعفی ہونے کے بعد انہیں عدالت سے ملنے والے اسٹے کو منسوخ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی، منگل کونوابزادہ…
معاشی پالیسیاں امریکہ کے ہاتھ میں ہیں، عوام کی قوت خرید ختم ہوچکی : مولاناعبدالقادر
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام نظریاتی بلوچستان کے امیر مولاناعبدالقادر لونی صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا حافظ عبدالاحد کبدانی نائب امیر مولانا محمد حیات نائب امیر مولانا عبدالروف نائب امیر سید حاجی عبدالستارشاہ چشتی سرپرست مولانا خدائے نظر نائب…
بلوچستان میں وزیراعلیٰ اور حکومتی اراکین میں ڈیڈ لاک ، بجٹ تاخیر کا شکار
کوئٹہ : صوبہ بلوچستان میں وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو اور حکومتی اراکین کے درمیان ترقیاتی منصوبوں کے معاملے پر ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے۔
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کیا گیا تھا، تاہم وزیراعلیٰ بلوچستان اور حکومتی اراکین میں…
