Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان کا مالی سال 2022-23 بجٹ کا 612ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش
کوئٹہ (این این آئی ) بلوچستان کا مالی سال 2022-23 بجٹ کا 612ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کردیا گیا بجٹ میں ترقیات مد میں 191ارب روپے سے زائد جبکہ غیر ترقیاتی مد میں 366ارب روپے سے زائد رقم مختص کی گئی ہے ،مالی سال 2022-23 میںآمدن کا کل…
بلوچستان میں وزیراعلیٰ اور حکومتی اراکین میں ڈیڈ لاک ، بجٹ تاخیر کا شکار
کوئٹہ : صوبہ بلوچستان میں وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو اور حکومتی اراکین کے درمیان ترقیاتی منصوبوں کے معاملے پر ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے۔
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کیا گیا تھا، تاہم وزیراعلیٰ بلوچستان اور حکومتی اراکین میں…
عثمان کاکڑ کی پہلی برسی آج منائی جائے گی
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے زیر اہتمام آج کوئٹہ کے ہاکی گراؤنڈ میں بوقت شام 5بجے پشتون قومی سیاسی تحریک کے مبارز رہنماء اور پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر ملی اتل ملی عثمان خان…
قومی تشخص کی بحالی کیلئے سیاسی کارکنوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونا ہوگا ، ڈاکٹر مالک
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ظہیر بلوچ اور ان کے ساتھیوں کی شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل پارٹی کی سیاست قومی فریضہ اور اکابرین کی فکر و نظریہ کی بنیاد ہے۔بلوچ سیاسی اکابرین نے…
پی ڈی ایم حکومت نے دو ماہ میں عوام کو مہنگائی کے سیلاب میں دھکیل دیا : مولانا لونی
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام (نظریاتی) پاکستان کے مرکزی سینئر نائب امیر مولانا عبدالقادر لونی مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی مرکزی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ مولوی خدائے نظر حافظ عبدالواحدہاشمی نے مے زئی اڈہ یاروپشین…
آئین ہر شہری کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے، قانون کی رو سے فیصلے کیے جائیں : مولانا واسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے ملک میں آئین اور قانون کی رو سے فیصلے ہوں گے، آئین پاکستان ہر شہری کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے اور اسی آئین کے تحت ہر شہری سے سوال کا حق…
پنجگور میں بے امنی پیدا کرنے والی قوتوں سے عوام اچھی طرح سے آگاہ ہیں : اسد بلوچ
پنجگور : بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و صوبائی وزیر زراعت میر اسداللہ بلوچ نے کہا ہے کہ پنجگور میں بے امنی پیدا کرنے والی قوتوں سے عوام اچھی طرح سے آگاہ ہیں، کالی گاڑیوں میں گھومنے والے مسلح جتھے کن قوتوں کی آشیرباد سے…
آئین ہر شہری کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے، قانون کی رو سے فیصلے کیے جائیں : مولانا واسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے ملک میں آئین اور قانون کی رو سے فیصلے ہوں گے، آئین پاکستان ہر شہری کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے اور اسی آئین کے تحت ہر شہری سے سوال کا حق…
ملک چار سال تک علی بابا چالیس چوروں کے قبضے میں رہا : حافظ حمد اللہ
کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنما ء مولانا حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ ملک چار سال تک علی بابا چالیس چوروں کے قبضے میں رہا توشہ خانہ سے لیکر ملکی خزانہ تک ہر چیز پر ڈاکہ ڈالا گیا…
کوئٹہ میں فائرنگ سے نائب تحصیل دار جاں بحق
کوئٹہ : موسیٰ کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کےمطابق کوئٹہ کے علاقے موسیٰ کالونی میں نامعلوم مسلح ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ جاں بحق شخص کی شناخت عبدالستار…
