Browsing Category

کھیل

کھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ڈومیسٹک ہاکی جاری رکھنے کا فیصلہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ڈومیسٹک ہاکی کی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ ڈومیسٹک ہاکی جاری رہے گی اور اس دوران کورونا ایس اوپیز کا خیال رکھا جائے گا۔ آصف…

پی ایس ایل سیزن سکس:آئندہ ماہ ڈرافٹنگ کیلئے نئے چیف سلیکٹر کا انتظار

کراچی:  پاکستان سپر لیگ سیزن سکس کیلئے آئندہ ماہ ہونے والی ڈرافٹنگ کیلئے نئے چیف سلیکٹرکی تقرری کا انتظار کیا جا رہا ہے ،پشاور زلمی سے منسلک سابق فاسٹ بالر محمداکرم مضبوط امیدوار بن کر سامنے آئے ہیں جو تقرری کے بعد ڈرافٹ پول میں مقامی…

کرکٹ میں منشیات کے استعمال سے ہمیشہ انکار کیا:شعیب اختر

اسلام آباد :  سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ کرکٹ کے کھیل میں کارکردگی بڑھانے کے لئے انہوں نے ہمیشہ منشیات کے استعمال سے انکار کیا ہے ۔ شعیب اختر نے کہا جب میں نے کرکٹ شروع کی تو مجھے بتایا گیا کہ آپ تیز باؤلنگ نہیں کرسکتے اور 100…

پی سی بی نے افغانستان کی میزبانی پر نگاہیں مرکوز کر لیں

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستان کی میزبانی پر نگاہیں مرکوز کر لیں ۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے افغان ٹیم کو دورے کی دعوت دی جو کہ بہت اچھی بات ہے ۔ پاکستانی ٹیم کا اگلا برس بہت مصروف ہے ، اس کے…

پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کراچی میں کرانے پر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کراچی میں کرانے پر غور ، لاہور اور اسلام آباد میں ڈرافٹنگ ہو چکی ، اب کراچی ڈرافٹنگ وینیو ہو گا، پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ دسمبر کے دوسرے ہفتے میں ہوگی۔ تفصیلات کے…

اے ٹی پی ٹور میں بڑا اپ سیٹ، رافیل نڈال اور نواک جوکووچ ہار گئے

اے ٹی پی ٹور میں ایک کے بعد ایک اپ سیٹ ہو رہا ہے۔ 20 بار کے گرینڈ سلیم چیمپئن رافیل نڈال روسی حریف میڈویڈف سے ہار کر باہر جبکہ عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ کو بھی شکست ہو گئی۔ آسٹرین ڈومنک تھیم نے بھی فائنل میں رسائی پا لی۔ تفصیل کے مطابق…

2 ٹیسٹ 3 ٹی 20 میچز کی سیریز, شاہین کیویز دیس کیلئے اڑان بھرنے کو تیار

لاہور:  قومی شاہین دورہ نیوزی لینڈ کیلئے اڑان بھرنے کوتیار ہیں، گزشتہ روز لاہور کے مقامی ہوٹل میں سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اورکرکٹ آفیشلز کے کوویڈ ٹیسٹ کئے گئے ، اس موقع پر تمام حفاظتی انتظامات اور ایس او پیز کو ملحوظ خاطر رکھاگیا۔ذرائع…

قائد اعظم ٹرافی :پنجاب کی دونوں ٹیمیں مشکلات سے دوچار

کراچی،لاہور :  قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ میں سند ھ کیخلاف جنوبی پنجاب مشکلات کا شکار ہوگئی ۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں چار روزہ میچ کے دوسرے دن کھیل ختم ہونے تک جنوبی پنجاب پہلی اننگز میں 148رنز پر دو مستند بیٹسمینوں سے محروم ہو…