Browsing Category

کھیل

کھیل

باکسر محمد وسیم 19 دسمبر کے مقابلے کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی باکسر محمد وسیم 19 دسمبر کو ہونے والی پروفیشنل فائٹ کے لئے سخت ٹریننگ میں مصروف ہیں۔ فالکن کے نام سے مشہور نامور پاکستانی باکسر محمد وسیم رواں سال 19 دسمبر کو لاہور میں ہونے والی پروفیشنل فائٹ میں میکسیکو کے باکسر…

قومی ہیڈ کوچ مصباح الحق کی بطور چیف سلیکٹر مدت ملازمت ختم

لاہور: جبکہ صوبائی کوچز پر مشتمل قومی سلیکشن کمیٹی بھی ختم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے سلیکشن پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور دوبارہ روایتی سلیکشن کمیٹی بنائی جائے گی ،جس میں چیف سلیکٹر کے ساتھ تین سے چار ارکان شامل ہوں گے ۔ نئے…

میراڈونا کا علاج کرنے والے ڈاکٹر کے گھر اور کلینک پر چھاپہ

دل کے دورے کے باعث اچانک اپنے مداحوں کو ہمیشہ کے لیے سوگوار چھوڑ جانے والے لیجنڈ فٹبالر ڈیگو میراڈونا کے سرجن کیخلاف چھان بین شروع کر دی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ارجنٹائن حکومت نے 60 سالہ عالمی شہرت یافتہ سابق فٹبالر ڈیگو میرا…

خاتون کا کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم پر جنسی زیادتی کا الزام

حامیزہ مختار نامی لڑکی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم پر جنسی زیادتی، تشدد اور مال بٹورنے کے سنگین الزامات لگائے ہیں۔ ہفتے کو لاہور میں پریس کانفرنس میں حامیزہ مختار نامی لڑکی نے دعویٰ کیا کہ وہ بابراعظم کے پڑوس میں رہتی رہی ہیں، دونوں…

گرین شرٹس کا قید تنہائی میں‌رویہ بہتر:کیوی حکومت کا بھی یوٹرن

لاہور :  گرین شرٹس کو 24 گھنٹے قبل فائنل وارننگ دینے والے نیوزی لینڈ کی وزارت صحت کے حکام مالی مفادات کے آگے ڈھیر ہو گئے جبکہ یو ٹرن لینے والی کیوی حکومت کو بھی گرین شرٹس کا قید تنہائی میں رویہ بہتر لگنے لگا جو منظم تنہائی اور قرنطینہ…

شعیب اختر نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے حکام پر برس پڑے

کراچی (:  پاکستانی ٹیم کو فائنل وارننگ اور دورہ منسوخ کرنے کی دھمکی پر سابق پیسر شعیب اختر نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے حکام پر برس پڑے جنہوں نے اپنے یو ٹیوب چینل میں کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ کیوی بورڈ کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ یہ کوئی کلب…

عظیم فٹبالر میراڈونا کا عہد ختم، 60 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت

فٹبال کے عہد ساز کھلاڑی آنجہانی میراڈونا کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا ہے۔ رواں ماہ ہی ان کے دماغ کی سرجری ہوئی تھی۔ خیال رہے کہ ڈیاگو میراڈونا کا شمار دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑیوں میں ہوتا تھا۔ ان کی قیادت میں ارجنٹائن نے 1986ء کا…

لیونل میسی کا میراڈونا کو خراج تحسین

معروف ارجنٹائنی فٹبالر لیونل میسی نے اپنے ہم وطن عالمی شہرت یافتہ لیجنڈری فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کی موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ڈیاگو ہماری یادوں میں ہمیشہ رہےگا۔ میسی نے انسٹاگرام ہم وطن لیجنڈری فٹ بالر ڈیاگو میراڈونا کے ساتھ…

نیوزی لینڈ گریگ بارکلے آئی سی سی کے نئے چیئرمین منتخب

نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو گریگ بارکلے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے نئے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ آکلینڈ سے تعلق رکھنے والے گریگ بارکلے ایک معروف کمرشل لائر اور 2012 سے نیوزی لینڈ کرکٹ کیلیے بطورچیف ایگزیکٹو  کام کررہے ہیں، آئی سی سی کا…