Browsing Category

کھیل

کھیل

دوبارہ باکسنگ نہیں کروں گا، بھیڑ بکریاں پالوں گا: خبیب

مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) میں ناقابل شکست رہنے والے لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن خبیب نورماگومیدوف کا کہنا ہے کہ وہ اب دوبارہ باکسنگ کی دنیا میں نہیں آئیں گے بلکہ بھیڑ بکریاں پالیں گے۔ خبیب کا کہنا تھا کہ میں سیاست میں آنے سے متعلق  دلچسپی…

انڈر15 کھلاڑیوں کے انٹر نیشنل کرکٹ میں حصہ لینے پر پابندی عائد

دبئی : کرکٹ کے عالمی نگران ادارے نے واضح کیا کہ غیر معمولی حالات کے حامل کھلاڑیوں کو صرف بین الاقوامی میچوں میں شرکت کی اجازت ہوگی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ وہ انڈر15 کھلاڑی جن کا تجربہ اور ذہنی نشونما ثابت ہو جائے گی اور وہ انٹر نیشنل کرکٹ…

چاچا کرکٹ نے موت کی خبروں کی تردید کردی

پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے شوقین صوفی عبدالجلیل المعروف چاچا کرکٹ نے اپنی موت سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر خبریں زیرگردش تھیں کہ چاچا کرکٹ انتقال کر گئے ہیں، اس کے جواب میں انہوں نے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کیا اور کہا…

پی سی بی کو بھی پی ایس ایل میں تماشائیوں کی کمی کھٹکنے لگی

لاہور: پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے پاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد پر تمام شرکا ، آفیشلز، مقامی انتظامیہ اورسکیورٹی اداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پلے آف مرحلے کے سنسنی خیز میچز میں تماشائیوں کی کمی شدت…

انگلینڈ نے 2021 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم نے 2021 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔ پی سی بی کے مطابق انگلینڈ نے 2021 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے، انگلینڈ کی ٹیم اگلے برس اکتوبر میں 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز پاکستان میں کھیلے گی جو…

بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال پاکستان آنے پر مسرور

اسلام آباد: لاہور قلندرز کے بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث مختلف حالات کے باوجود پاکستان آکر اچھا لگا، پاکستان بھی بنگلہ دیش کی طرح بہت اچھا ملک ہے جہاں مداح کرکٹ کے بارے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا…

پاکستان کرکٹ میں کراچی اور لاہور کا سب سے بڑا مقابلہ ہے :وسیم خان

لاہور:  اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پہلی بار پی ایس ایل فائنل میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز مدمقابل ہوں گے ، یہ ایک تاریخی لمحہ ہوگا۔سی ای اوپاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے کہا کہ پورے پاکستان کو اس فائنل کا انتظار ہے ۔

بارش کے باعث نیشنل انڈر 19ٹورنامنٹ کے میچز ڈرا

راولپنڈی: جڑواں شہروں میں بارش کے باعث نیشنل انڈر 19تھری ڈے ٹورنامنٹ کے میچز ڈرا ہوگئے ۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کے باعث ایوب پارک گرائونڈ راولپنڈی اور شالیمار گرائونڈ اسلام آباد میں کھیلے گئے دونوں میچز کے تیسرے روز ایک بھی گیند…

عرفان محسود پش اپس کے سب سے زیادہ ریکارڈز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ایتھلیٹ عرفان محسود پش اپس کے سب سے زیادہ ریکارڈز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ عرفان محسود نے 100 پائونڈ وزن کے ساتھ 2 انگلیوں پر 16 پش اپس لگا کر پش اپس کاسب سے مشکل اپنا ہی ورلڈ ریکارڈ ایک بار…