Browsing Category
کھیل
کھیل
پی ایس ایل کا التوا، فرنچائز مالکان کے بورڈ سے گلے شکوے
لاہور : پی ایس ایل سکس کے ملتوی ہونے کے معاملے پر ہونے والے اجلاس میں فرنچائز مالکان نے شکایات کے انبار لگا دئیے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے فانچائزز مالکان کی شکایات پر یقین دہانی کرائی جبکہ اس معاملے پر ایک اور اہم اجلاس 3…
قومی ویمن فٹ بال چیمپئن شپ کے 13ویں ایڈیشن کا آج سے آغاز
کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) جس کے افتتاحی روز چار میچز کھیلے جائیں گے ۔چار گروپس میں تقسیم کی جانے والی 19 ٹیمیں مجموعی طور پر 59 میچز کھیلیں گی جن کی کھلاڑیوں کو کوویڈ ٹیسٹنگ کے عمل سے نہیں گزرنا ہوگا۔
آفریدی کی بیٹی کا رشتے آنے کی تصدیق، شاہین کیلئے دعاگو
لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) سابق قومی کپتان شاہد خان آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی سے بیٹی کا رشتہ ہونے کی خبر پر خاموشی توڑ دی۔انہوں نے سوشل میڈیاپر ایک پیغام میں شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے بیٹی کا رشتہ مانگنے کی تصدیق کردی۔انہوں نے کہا کہ…
فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی
کراچی ( سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت سندھ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے ۔گزشتہ روز فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بھی ویکسین لگوانے کے بعد اپنے پیغام میں کہا کہ الحمداﷲ اچھا محسوس کر رہا ہوں…
انٹرکلب باکسنگ چیمپئن شپ یوسف اور کومل گولڈ میڈل کے فاتح
راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر) ویمنز ایونٹ کی 48کلو گرام کیٹیگری میں کائنات، 52 کلو گرام کیٹیگری میں ردا، 56کلو گرام کیٹیگری آیت، 60کلو گرام کیٹیگری میں بشریٰ اور65کلو گرام کیٹیگری میں کومل نے گولڈمیڈل جیتا۔اس موقع پر مہمان خصوصی ڈی سی راولپنڈی…
شاہین کے خاندان نے میری بیٹی کے رشتے کیلئے رابطہ کیا تھا، شاہد آفریدی کی تصدیق
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے تصدیق کی ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے خاندان نے ان کی بیٹی کا رشتہ مانگنے کیلئے ان سے رابطہ کیا تھا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ اس رشتے…
چوتھا ٹیسٹ : بھارت کی انگلینڈ کیخلاف اننگز سے کامیابی
احمد آباد ( اسپورٹس ڈیسک) چوتھے ٹیسٹ میں بھارت نے انگلینڈ کو تین دن میں اننگز اور 25 رنز سے ہرا کر نہ صرف چار میچوں کی سیریز تین،ایک سے جیت لی بلکہ 520 پوائنٹس کی بدولت ٹاپ ٹیم کی حیثیت سے اس نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیلئے بھی…
قومی خواتین کرکٹرز نے ہائی پرفارمنس کیمپ کومفیدقراردیدیا
لاہور ( سپورٹس رپورٹر) قومی خواتین کرکٹرز نے آف سیزن کے دوران ہائی پرفارمنس کیمپ کو مفید قراردیدیا اور آل راؤنڈر ندا ڈار کا کہنا ہے کہ ماہر کوچز کی زیرنگرانی کیمپ کے دوران سامنے آنے والی خامیاں دور کی جا رہی ہیں جن کا انگلینڈ کیخلاف…
پی ایس ایل کا میلہ اجڑنے پر سابق کرکٹرز غم سے چور
پی ایس ایل کا میلہ اجڑنے پر سابق کرکٹرزغم سے چور ہیں،شعیب اختر نے وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
انتظامی غفلت کے سبب پی ایس ایل6 ملتوی ہونے پر شعیب اختر نے پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور ہماری کرکٹ کی ساکھ خراب…
عمر 118 برس: دنیا کی سب سے عمررسیدہ فرد اولمپک مشعل تھامیں گی
دنیا کی سب سے عمررسیدہ فرد سے ملیے جن کا نام کین تاناکا ہے ۔ وہ اس سال مئی میں جاپان میں اولمپک مشعل اٹھا کر وھیل چیئر پر آگے بڑھیں گی۔
اس وقت دنیا بھر میں ان سے زیادہ عمررسیدہ انسان موجود نہیں اور کین کئی جنگیں، متعدد وبائیں اور دو…
