Browsing Category
شوبز
شوبز
عمران خان پیٹھ پر وار ہونیکے باوجود چیمپئن کیطرح جنگ لڑرہے ہیں : شاہ ویر جعفری
معروف یوٹیوبر اور اداکار شاہ ویر جعفری نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اظہار خیال کیا ہے۔
اپوزیشن کی جانب سے اسمبلی میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے بعد سے ملک کا سیاسی ماحول خاصہ گرم ہے، اسی حوالے سے جہاں عمران خان کو…
کیا رنبیر اور عالیہ کی شادی اپریل میں ہورہی ؟ اداکار کی پھپھو نےحقیقت بتادی
بالی وڈ کی مایہ نازجوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ جوڑا اگلے ماہ اپریل میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائے گا۔
تاہم بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے چلبلے اداکار رنبیر اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی…
سجل کیساتھ طلاق کی خبر، احد رضا میر کی والدہ نے چپ توڑ دی
لاہور : احد رضا میر اور سجل علی کے درمیان جب سے طلاق کی خبریں میڈیا میں سامنے آنا شروع ہوئی ہیں۔ ان کے مداح شدید پریشان ہو چکے ہیں۔ ہر کوئی پوچھ رہا ہے کہ اگر حقیقت میں ایسی کوئی بات ہے تو دونوں اس کا اعلان کرنے میں کیوں ہچکچا رہے ہیں۔…
بیوی سے متعلق مذاق برداشت نہیں ، ول سمتھ نے کامیڈین کرس راک کو تھپڑ جڑ دیا
بہترین اداکار کا آسکر ایوارڈ جیتنے والے ہالی وڈ اداکار ول سمتھ کو بیوی کیخلاف مذاق برداشت نہ ہوا اور انہون نے کامیڈین کرس راک کو تھپڑ جڑ دیا۔
ہالی وڈ ایوارڈز تقریب کے دوران ایک ایسا لمحہ بھی آیا جس نے دیکھنے والوں کو پہلے حیران پھر…
اداکارول سمتھ نے آسکرایوارڈجیت لیا : جیسیکا چیشٹین بہترین اداکارہ قرار
معروف ہالی وڈ اداکارول سمتھ کوبہترین اداکار کاآسکرایوارڈدیاگیا، جیسیکاچیشٹین نے شاندار پرفارمنس پر بہترین اداکارہ کاآسکرایوارڈجیت لیا۔
تفصیلات کے مطابق ول سمتھ کوفلم کنگ رچرڈمیں بہترین اداکاری پرآسکرایوارڈسےنوازاگیا جبکہ جیسیکاچیشٹین…
سونم کپور کی کس بالی وڈ اداکارہ سے 20 سال سے دوستی ہے؟
اداکارہ سونم کپور نے حال ہی میں اپنی پسندیدہ اداکارہ کے اعزاز میں خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔
سونم کپور نے انسٹاگرام پر رانی مکھرجی کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی انہیں سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔
اداکارہ نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ یہ…
جائے نماز پر کھڑا ہوکر اداکاری سے جان چھوٹنےکی دعائیں کرتا تھا : نعمان اعجاز
اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی زندگی میں ایک وقت ایسا بھی تھا جب وہ گڑگڑا کر دعائیں مانگتے تھے کہ اللہ مجھے اس کام سے چھٹکارا حاصل کروادے۔
حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے نعمان اعجاز نے بتایا کہ…
بھارتی اداکارہ نے مذہب کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی
بھارتی ٹیلی ویژن کی اداکارہ اناگھا بھوسلے نے مذہب کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔
بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف شو انوپما میں نندنی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اناگھا بھوسلے نے شوبز سے کنارہ کشی کا فیصلہ مذہب کی خاطر کیا اور …
گاؤں کی لڑکی سے شادی کرونگا تاکہ وہ میری خدمت کرے : ٹائیگر شروف
بالی وڈ کے سینئر اداکار جیکی شروف کے بیٹے ٹائیگر شروف ماضی میں اپنے بیان کی وجہ سے کافی مشکلات میں گھرے رہے۔
ان دنوں بھارتی میڈیا پر ٹائیگر شروف کے ماضی کا ایک قصہ موضوعِ بحث ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین سمیت کئی خواتین نے انہیں تنقید کا…
گھر میں زرداری یا فضل الرحمان کی تصویر لگانے کے سوال پر فائزہ نے کیا جواب دیا؟
پاکستانی اداکارہ فائزہ خان نے گھر میں سابق صدر آصف زرداری یا مولانا فضل الرحمان کی تصویر فریم کراکے لگوانے کے سوال پر سابق صدر کا نام لیا۔
اداکارہ فائزہ خان گلوکار ابرار الحق کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں شریک ہوئیں جس دوران…
