Browsing Category

شوبز

شوبز

معروف بھارتی اداکارہ کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

کولکتہ : بھارت کے شہر کولکتہ میں مشہور ایکٹریس پلوی ڈے اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ضروری کارروائی شروع کر دی ہے۔ انڈیا کی شوبز انڈسٹری میں ایکٹروں کی خود کشیاں اب معمول کی بات ہوتی جا رہی ہیں۔…

عفت عمر کی تعریف پر مریم نواز بھی اداکارہ کو سراہے بنا نہ رہ سکیں

لاہور : اداکارہ عفت عمر نے سوشل میڈیا پر مریم نواز کی تعریف کی جس پر لیگی رہنما نے بھی رد عمل میں ان کی ستائش کی۔ عفت عمر نے حال ہی میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کیے جانے والے جلسوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے  مریم نواز کی تعریف کی۔  …

یمنیٰ زیدی عربی سپر ہیرو سیریز سے فلمی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار

پاکستان  کی خوبرو   اداکارہ یمنیٰ زیدی جلد عربی سپر ہیرو ویب سیریز میں نظر آئیں گی۔ یمنیٰ زیدی کا شمار پاکستانی ڈراموں کی بہترین اور باصلاحیت اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جو بے شمار سپر ہٹ ڈرامے دینے کے باوجود کسی بھی فلم میں نظر نہیں آئیں…

ایک سال میں جونی ڈیپ کے انساگرام فالوورز کی تعداد میں 10 ملین سے زائد کا اضافہ

ہالی وڈ سپر اسٹار جونی ڈیپ کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں امبر ہیئرڈ سے علیحدگی کے کیس کے بعد ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکار جونی ڈیپ کی سوشل میڈیا پر فین فالوونگ پہلے ہی بہت زیادہ تھی تاہم امبر ہیئرڈ…

جیکولین فرنینڈس کا سفری اجازت کیلئے عدالت سے رجوع

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے بیرون ملک سفر کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ جیکولین فرنینڈس 200 کروڑ روپے کی بھتہ خوری، منی لانڈرنگ کے کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ریڈار پر ہیں۔ دہلی ہائی کورٹ میں دائر اپنی…

کنگنا رناوت نے اب تک شادی نہ ہونے کی وجہ بتا دی

ممبئی : آئے دن اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی بھارتی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے اب تک شادی نہ ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ لڑکوں کی پٹائی کرنے کی افواہوں کی وجہ سے ان کی شادی نہیں ہوئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

فہد مصطفی کا جلد شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان

لاہور : اداکار و میزبان فہد مصطفی نے بہت جلد شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ فہد مصطفی نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ اچھے وقت میں شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دوں، بہت سارے پچھتاوے ہیں، میں نے بہت سارے کام نہیں کرنے تھے لیکن…

اداکارہ ریما خان کا کینسر کے مریض بچوں کی دلجوئی کیلئے انوکھا انداز

کراچی : امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے مختصر دورے پر پاکستان آئیں ہوئی ماضی کی نامور اداکارہ ریما خان نے کراچی کے انڈس اسپتال میں کینسر کے مریض بچوں کے وارڈز کا دورہ کیا اور موذی مرض میں مبتلا بچوں میں گھل مل گئیں۔ پاکستان کی فلم…

مسلم مخالف بھارتی فلم ’کشمیر فائلز‘ پر سنگاپور میں پابندی عائد

 ممبئی: بھارت کی متنازع فلم ’دی کشمیر فائلز‘ پر سنگاپور میں پابندی عائد کردی گئی جس میں مسلمانوں کے کردار کو مسخ کرکے دکھایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وویک اگنی ہوتری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم دی کشمیر فائلز میں کشمیر وادی کی…

عامر لیاقت مجھے نماز نہیں پڑھنے دیتے تھے، دانیہ شاہ کے شوہر پر سنگین الزامات

کراچی: عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے اپنے شوہر پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے کہا ہے کہ عامر لیاقت مجھے نماز بھی نہیں پڑھنے دیتے تھے اور گھر میں قید رکھتے تھے۔ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کے ساتھ تقریباً 4 ماہ تک ازدواجی تعلقات کے بعد…