Browsing Category
شوبز
شوبز
کینیڈین راک اسٹار کو کھویا ہوا ’جادوئی گٹار‘ 46 سال بعد واپس مل گیا
ٹوکیو: (ویب ڈیسک) کینیڈین راک اسٹار رینڈی بچمین کو 46 سال بعد اپنا کھویا ہوا گٹار واپس مل گیا جس کو ڈھونڈنے میں ایک مداح نے ان کی مدد کی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈین موسیقار کا یہ گٹار دراصل کھویا نہیں تھا بلکہ 1976 میں ان کا یہ…
کرن ارجُن ایک مرتبہ پھر بڑی اسکرین پر ساتھ جلوہ گر ہوں گے
ممبئی: (ویب ڈیسک) سن 1995 کی مشہورِ زمانہ فلم ’’کرن ارُجن ‘‘ کے بعد دوسری مرتبہ بالی ووڈ کے دونوں خان سلمان اور شاہ رُخ ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔
بھارتی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ خان اور سلو میاں دونوں ایک ساتھ یش…
سنسر بورڈ نے فلم ’لفنگے‘ پر پابند ی کیوں لگائی؟ اداکار مانی بورڈ سے نالاں
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف کامیڈین اداکارہ سلمان شیخ عرف مانی کا کہنا ہے کہ فلم ’لفنگے‘ میں ایسا کچھ نہیں ہے جو پہلے نہ دکھایا گیا ہو۔
گزشتہ روز سنسر بورڈ کی جانب سے فلم بینوں کے لیے’’نامناسب “ ہونے کے دعوے کے بعد فلم “لفنگے” کی…
شگفتہ اعجاز کی پیٹرول کی قیمت سے معتلق مزاحیہ ویڈیو وائرل
سینئر پاکستانی اداکارہ شگفتہ اعجاز نے پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ ہونے پر ایک مزاحیہ ویڈیو بنائی ہے جوکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مختلف سوشل میڈیا پیجز پر وائرل اس ویڈیو کو دلچسپ انداز میں گائے کے ساتھ بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔…
کاجول پہلی بار ویب سیریز میں جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی اسٹار اداکارہ کاجول معروف ڈائریکٹر سوپرن ورما کی ہدایت کاری میں بننے جارہی ویب سیریز میں پہلی بار اپنے جلوے بکھیریں گی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کاجول بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے کے بعد اب ویب سیریز کی دنیا میں…
سشمیتا سین نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی
ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ سشمیتاسین دو گود لی ہوئی لڑکیوں رینی اور الیسا کی اکیلی ماں ہیں تاہم اب تک انہوں نے شادی کیوں نہیں کی حال ہی میں اداکارہ نے اس موضوع پر کھل کر بات کی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار کی اہلیہ…
اداکارہ زارا نور عباس بھی عالیہ کی حمایت کے لیے میدان میں آگئیں
کراچی: (ویب ڈیسک) اداکارہ زارا نور عباس بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے امید سے ہونے کے بعد بھارتی میڈیا پر گردش کرتی افواہوں سے متعلق بول پڑیں۔
زارا نور عباس نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ میں سمجھتی تھی کہ شاید پاکستان کے لوگ ہی ایسی…
حادثاتی طور پر اداکارہ بنی، کم عمری میں شادی کا شوق نہیں تھا، زرنش خان
لاہور: (ویب ڈیسک) ماڈل و اداکارہ زرنش خان نے کہا ہے کہ انہیں کم عمری میں شادی کا کوئی شوق نہیں تھا، کیوں کہ وہ بچپن سے ہی خود کو لڑکا سمجھتی تھیں۔
ادکارہ زرنش خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے کیریئر سمیت…
بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کو بھی قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں
ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کی اداکارہ سوارا بھاسکر کو گمنام خط میں قتل کرنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں، دھمکی آمیز خط ان کی ممبئی کی رہائش پر موصول…
مقبول گانا”پسوڑی” سپر ہیرو سیریز” مس مارول” کا حصہ بن گیا
لاہور: (ویب ڈیسک) مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والے گانے پسوڑی نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔ گانے کو سپرہیرو سیریز،مس مارول، میں شامل کرلیا گیا۔
کوک اسٹوڈیو کے مقبول ترین گانے پسوڑی کی لازوال مقبولیت نے اس کی حیثیت کو سال کے بہترین گانے کے…
