Browsing Category

شوبز

شوبز

ٹرولز سے تنگ آکر کرن جوہر نے ٹویٹر کو چھوڑ دیا

 نامور بھارتی فلم ڈائریکٹر کرن جوہر نے ٹوئٹر پر اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا۔ کرن جوہر کو اکثر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹرولز کی جانب سے تنقید کا سامنا رہتا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم چھوڑنے سے قبل کرن جوہر نے ایک پیغام بھی جاری کیا تھا جو اب…

ویب سیریز ’تالی‘ میں سشمیتا سین کے ٹرانس ایکٹیوسٹ کردار پر تنقید

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین اپنی نئی ویب سیریز ’تالی‘ میں  ٹرانس ایکٹیوسٹ کا کردار ادا کرنے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں ۔ سابق مس یونیورس نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ نئی ویب سیریز ’تالی‘ سے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔  اس…

پریانکا چوپڑا کو ایرانی خواتین کی حمایت مہنگی پڑ گئی

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کو احتجاج کرنے والی ایرانی خواتین کی حمایت مہنگی پڑ گئی۔ بھارتی اداکارہ نے اپنے بیان میں ایرانی خواتین کی تعریف کرتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ ہر ایک کو اس اہم موقع پر ان خواتین کی آواز بننا…

پیرس فیشن ویک میں مہدی حسن کی غزلوں پر ماڈلز کی ریمپ واک

پیرس: فرانس میں جاری پیرس فیشن ویک میں دنیا کی توجہ پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کی جانب دلانے کے لیے ماڈلز نے پاکستان کے لیجنڈری غزل گائیک مہدی حسن کی غزلوں پر ریمپ پر واک کی۔ فیشن ویک میں جرمنی کے ایک مشہور فیشن برانڈ نے…

جوانی میں تضحیک اور تشدد برداشت کیا، عتیقہ اوڈھو

سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے نوجوان خواتین کو تضحیک اور تشدد آموز تعلقات کو ختم کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھی جوانی میں جسمانی و ذہنی تشدد و تضحیک برداشت کرتی رہی ہیں۔ اداکارہ نے ایک روز قبل انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر…

فیفا ورلڈ کپ کے گانے میں نورا فتیحی کے جلوؤں کی دھوم

فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل گانے ’لائٹ دا سکائی‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ہے۔ گانے میں اماراتی  اور عراقی گلوکاروں کے علاوہ کینیڈین نژاد بھارتی رقاصہ، ماڈل اور اداکارہ نورا فاتحی  بھی نظر آئیں۔ فیفا ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں نورا نہ صرف…

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی شوٹنگ کے دوران بیمار پڑ گئی تھی، ماہرہ خان

جلد ہی ریلیز ہونے والی میگا بجٹ اور میگا کاسٹ پنجابی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ سخت سرد موسم اور بارش کے دوران مذکورہ فلم کی شوٹنگ کرنے پروہ بیمار پڑ گئی تھیں۔ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ میں ماہرہ خان…

کترینہ کیف کی شخصیت میں شوبز میں انٹری کے بعد کیا تبدیلی آئی؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی شخصیت کے بارے میں بات کی۔ کترینہ کیف نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ’شوبز انڈسٹری کا حصّہ ہونے کی وجہ سے ان کی زندگی عوام کی نظروں میں جیسی…

سلمان خان پر حملے کی کوشش ناکام، دو دہشت گرد گرفتار

پولیس نے سلمان خان پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق کنیڈا میں مقیم بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے حملہ آور سمیت تین دہشت گردوں کو سلمان خان کو ختم کرنےکا ٹاسک دیا تھا۔…

سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا ٹریلر وائرل ہوگیا

سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ سلمان خان کی فلموں کا ان کے پرستاروں کو بے چینی سے انتظاررہتا ہے۔ بالی ووڈ کے دبنگ خان نے شائقین کا انتظار ختم کرتے ہوئے اپنی آنے والی فلم ’…