Browsing Category

شوبز

شوبز

’جوائے لینڈ‘ پاکستان کی جانب سے ’آسکر‘ کے لیے منتخب

فلمی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈ ’آسکر‘ کی پاکستانی کمیٹی نے رواں برس نومبر میں ریلیز ہونے والی فلم ’جوائے لینڈ‘ کو آسکر کے لیے غیر ملکی فلم کی کیٹیگری کے لیے منتخب کرلیا۔ ’آسکر‘ میں غیر ملکی کیٹیگری کی فلم میں ’جوائے لینڈ‘ کا مقابلہ…

فیملی کورٹ نے فیروز خان کی بچوں سے ملنے کی درخواست پر فریقین کے دلائل طلب کرلیے

فیملی کورٹ شرقی نے اداکار فیروز خان کی جانب سے بچوں سے ملاقات کی درخواست پر فریقین سے دلائل طلب کرلیے۔ رپورٹ کے مطابق  کراچی سٹی کورٹ میں فیملی کورٹ شرقی کی عدالت کے روبرو اداکار فیروز خان کی بچوں سے ملاقات کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت…

نور مقدم سے موازنے پر متھیرا کی طوبیٰ انور پر سخت تنقید

کراچی: پاکستان کی معروف میزبان و ماڈل متھیرا اور اداکارہ طوبیٰ انور کے درمیان سوشل میڈیا پر تکرار ہوگئی۔ اداکارہ طوبیٰ انور نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے کو ایک انٹرویو دیا تھا جس میں انہوں نے خواتین پر تشدد کے بارے میں بات کرتے ہوئے…

دنیا کی سب سے بڑی اسکرین پر شاہ رخ خان کی تشہیری وڈیو

 دبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ایک تشہیری ویڈیو میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر نظر آئے۔ برج خلیفہ کے سامنے ڈانسنگ فاؤنٹین پر اداکار کی مشہور فلم’اوم شانتی اوم‘ کا ٹائٹل سانگ بھی بجایا گیا۔ برج خلیفہ کے اس منظر کی ویڈیوز تھوڑی…

پاکستانی گلوکارعلی سیٹھی کا نام ٹائم میگزین کے ’100 نیکسٹ‘میں شامل

 لاہور: معروف پاکستانی گلوکار علی سیٹھی کا نام امریکی جریدے ٹائم میگزین کی سالانہ ’100 نیکسٹ‘ فہرست میں شامل ہوگیا۔ امریکی جریدے ٹائم میگزین کی جانب سے ’100 نیکسٹ‘ فہرست جاری کی گئی ہے جس میں دنیا بھر کی 100 بہترین شخصیات کو شامل کیا گیا…

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے رائٹر کو 15 لاکھ روپے معاوضہ دیا گیا

 لاہور: مشہور فلم رائٹر ناصر ادیب کی جانب سے ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ لکھنے کے معاوضے سے متعلق انکشاف کیا گیا ہے۔ ناصر ادیب نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں 1979ء کی کامیاب فلم ’مولا جٹ‘ اور حالیہ فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے معاوضے سے…

اظفر رحمان ’’ہم ایوارڈز‘‘ میں شریک کیوں نہیں ہوئے؟ یاسرحسین کا نیا دعوی

اداکار یاسر حسین نے اظفر رحمان کو ’’ہم ایوارڈز‘‘ میں شرکت نہ کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایاہے۔ پاکستان کی تقریباً پوری ڈراما انڈسٹری گزشتہ ہفتے نجی ٹی وی چینل ’’ہم‘‘ کے ایوارڈ شو کی تقریب میں شؤرکت کے لئے کینیڈا میں موجود تھی…

تھائی سفارتخانے کے تحت سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ ریزنگ گالا

اسلام آباد میں تھائی سفارتخانے کے زیر اہتمام پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ ریزنگ گالا کا انعقاد کیا گیا، جس میں روایتی تھائی فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں رویال تھائی ایمبیسی کے زیر اہتمام…

ذاتی معاملات کو سرکس بنانا نہیں چاہتی، طوبٰی انور

مرحوم اینکر پرسن اور سیاستدان عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ میں نہیں چاہتی کہ ذاتی معاملات کو سرکس بناؤں۔ بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں طوبیٰ عامر نے کہا کہ وہ 18 سال کی عمر سے میڈیا سے وابستہ ہیں اور عامر…

سارہ علی خان کس بھارتی کرکٹر کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہی ہیں؟

بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان کیا خود سے 4 سال چھوٹے کرکٹر کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہی ہیں؟ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 27 سالہ سارہ علی خان کو ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں 23 سالہ کرکٹر شبمن گل کے ساتھ دیکھا گیا ہے۔…