Browsing Category

شوبز

شوبز

شرمیلا فاروقی کی حمزہ اور نیمل کا پیرس میں ہنی مون منانے پر تنقید

کراچی : سابق رکن سندھ اسمبلی اور اداکارہ شرمیلا فاروقی نے حمزہ علی عباسی اور نیمل کے پیرس میں ہنی مون پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی سادگی سے لیکن ہنی مون پیرس میں منایا۔چند روز قبل اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور ہنی مون کے لیے…

حریم شاہ اور وینا ملک میں متنازعہ ویڈیو پر لفظی جنگ

اسلام آباد:  دفتر خارجہ میں بنائی گئی ویڈیو پر حریم شاہ اور وینا ملک کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی۔سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز سے شہرت پانے والی حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ دفتر خارجہ کی عمارت کے میٹنگ روم…

رابی پیرزادہ نے مودی پر خود کش حملے کی خواہش والی پوسٹ ڈیلیٹ کردی

اسلام آباد:  گلوکارہ رابی پیرزادہ نے بھارتی وزیراعظم مودی پر مقبوضہ کشمیر میں ظلم ڈھانے پر خودکش دھماکے کی خواہش کا اظہار کیا لیکن کچھ دیر بعد انہوں نے مذکورہ تصویر ڈیلیٹ کردی۔ گلوکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں دیکھا گیا…

مہروز امین نے امریکا میں بہترین رائٹر کا ایوارڈ حاصل کرلیا

لاہور:  نوجوان پاکستانی فلم میکر مہروز امین نے امریکا میں ہونے والے فیسٹیول میں بہترین رائٹر کا ایوارڈ حاصل کرلیا ہے۔ مہروز امین نامور ڈرامہ نگار و ڈائریکٹر امین اقبال کے صاحبزادے ہیں جنہوں نے کچھ عرصہ قبل یونیورسٹی پروجیکٹ کے لیے شارٹ فلم…

ماہرہ خان فلم قائداعظم زندہ باد میں فہد مصطفی کی ہیروئن بنیں گی

کراچی:  اداکارہ ماہرہ خان اور فہد مصطفی پہلی بار ایک ساتھ مرکزی کرداروں میں سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔ دونوں اداکار نبیل قریشی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم قائد اعظم زندہ باد میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔فلم کی کہانی ایکشن اور کامیڈی پر…

ٹرین میں سفر کرنا بہت بڑا جنون تھا‘ اداکارہ سونیا حسین

کراچی:  معروف ماڈل و اداکار سونیا حسین نے کہا ہے کہ ان کا پاکستان کی ٹرین میں سفر کرنا ایک بہت بڑا جنون تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر انہوں نے اپنے ٹرین کے سفر کے تجربات شیئر کرتے ہوئے اپنے فالوورز کو مشورے بھی دیئے کہ وہ کیسے…

میری شادی کی افواہیں پھیلانے سے گریز کیا جائے‘ سارہ خان

کراچی :  اداکارہ سارہ خان نے اپنی شادی سے متعلق تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا جلد شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں جب تک خود کوئی بات نہ کہوں اس…

ڈزنی کی جادوگرنی کا باکس آفس پر قبضہ

لاس اینجلس:  ہالی ووڈ فلم ملیفیسنٹ: مسٹریس آف ایول کا باکس آفس پر قبضہ‘ ساڑھے 5 ارب روپے سے زائد کا بزنس کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ملیفیسنٹ کے اس سیکوئل میں بھی انجلینا جولی نے مرکزی کردار نبھایا ہے، مسٹرس آف ایول میں ملیفیسنٹ کو سامنا…

علی ظفر کا اب پشتو زبان میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار

کراچی: معروف گلوکار علی ظفر نے بلوچی زبان کے بعد پشتو زبان میں بھی گیت گانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔گلوکار علی ظفر نے حال میں بلوچستان کی12 سالہ گلوکارہ کے ساتھ لیلیٰ او لیلیٰ گانا گایا تھا جسے بہت سراہا گیا۔ اب علی ظفر نے اپنی ٹویٹ میں…

گلوکارہ صنم ماروی کا اپنے شوہر پر پڑوسن سے تعلقات کا الزام

لاہور :  معروف گلوکارہ صنم ماروی نے اپنے شوہر پر اپنی پڑوسن سابق ماڈل نائرہ کے ساتھ تعلقات کا الزام عائد کردیا۔ گلوکارہ صنم ماروی نے لاہور میں اپنے گھر کے سامنے رہنے والی سابق ماڈل نائرہ کے گھر میں گھس کر طوفان برپا کردیا، ان کا کہنا تھا کہ…