Browsing Category
بزنس
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 10 ہزار 800 روپے سستا ہوگیا
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، 24 قیراط فی تولہ سونا 10 ہزار 800 روپے سستا ہوگیا۔
فی تولہ سونے کی قیمت 10 ہزار 800 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 9 ہزار 736 روپے کی سطح پر آگئی جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 9 ہزار 259 روپے گھٹ کر 3…
یورپ کا 100 ارب یورو کا معاشی نقصان کوئی اہمیت نہیں رکھتا: عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران پر امریکا اور اسرائیل کی بمباری شروع ہوئی تو فریڈرک مرز نے اس کی حمایت کی، جرمن چانسلر منافقت سے بھرپور کام انجام دے رہے ہیں۔
اوگرا نے اکتوبر کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر دیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر دیا، دونوں گیس کمپنیوں کے لیے قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔
اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے لیے آر ایل این…
انسانی تاریخ کی سب سے بڑی بینک ڈکیتی
کرپٹو ایکسچینج بائنانس پر تاریخی سائبر حملہ، ہیکرز نے اربوں ڈالر کی کرنسی چرا لی
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کے آغاز میں سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 145 پوائنٹس اضافے کیساتھ 1 لاکھ 67 ہزار 300 سو سے زائد پوائنٹس کی حد پر پہنچ گیا ہے۔
بجلی 2 روپے 56 پیسے مہنگی کرنے کی در خواست پر فیصلہ محفوظ
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین پر 32 ارب 66 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ منتقل ہونے کا خدشہ ہے۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے سے توانائی اور خوراک مزید مہنگی ہونے کا خدشہ
عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ اجناس کی قیمتوں سے متعلق رپورٹ کموڈیٹی آؤٹ لک کے مطابق 2026 کے دوران عالمی اجناس کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 23 فیصد اضافے کا امکان ہے، رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ توانائی اور خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتیں…
چار ملکی اجلاس خطے میں امن و سلامتی کے لیے اہم موقع ہے، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران میں ایران، سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان چار ملکی اجلاس خطے میں امن و سلامتی کے لیے مذاکرات آگے بڑھانے کا اہم موقع تھا۔
ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق عباس عراقچی نے بدھ کو…
اسرائیلی انتخابات کے بعد حکومت سازی کی دوڑ ، نیتن یاہو اور اپوزیشن کے متضاد دعوے
اسرائیل میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد 48 فیصد سے زائد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے، انتخابات کے نتائج سامنے آنے میں 48 گھنٹے کا وقت لگ سکتا ہے، دوسری جانب حکومت سازی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد نے نتین یاہو کی حکومت کے…
ایک روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3500 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3001 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 64 ہزار 914 روپے ہوگئی۔
