Browsing Category
بزنس
پاکستان کا مالی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح پر آگیا،اعلامیہ وزارت خزانہ
وفاقی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مالی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔
وزارت خزانہ کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا پرائمری سرپلس 26 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، مالی سال 26-2025 میں مالی خسارہ جی ڈی…
حکومتی ہدف سے تقریباً 100 ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول
پیٹرولیم لیوی کی وصولی مالی سال 26-2025 میں ریکارڈ 1567 ارب 45 کروڑ روپے پرپہنچ گئی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کی وصولی حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف کے تخمینے سے بھی زیادہ رہی، کلائمیٹ سپورٹ لیوی کی مد میں 50 ارب 16 کروڑ روپے کی…
14 اگست کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
حکومت کی جانب سے آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ کی بنیاد پر تعین کے معاملے میں 14 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات 46 پیسے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
اطلاعات ہیں…
ملک بھر کیلئے فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان
ملک بھر کیلئے فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ہر ماہ ایک روپے 34 پیسے مہنگی ہو سکتی ہے۔
ذرائع کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ…
مسلسل اضافے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
خبر ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.29 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی، جس کے بعد برینٹ خام تیل 87.69 ڈالر فی بیرل کا ہوگیا۔
