Browsing Category
بزنس
عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 5200 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 77 ہزار 136 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونا 4458 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 9 ہزار 67 روپے کا ہوگیا ہے۔
ڈیزل سستا ہونے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10 فیصد کمی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد لاہور میں پاکستان منی مزدا و گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے سے زائد تک کمی کا فیصلہ
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اعلان کیا ہے کہ ریفائنریز کے ساتھ ملاقاتوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ریفائنریز نے حکومت کی درخواست قبول کی ہے، جس کے بعد آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 32 روپے سے زائد…
بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
نیپرا اعلامیے کے مطابق سی پی پی اے نے درخواست جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی ہے، جس کے مطابق جولائی میں درآمدی ایل این جی سے فی یونٹ بجلی 47 روپے 37 پیسے میں بنی۔
سیرین ایئر نے پاکستان میں تمام آپریشنز بند کردئیے، ایئرپورٹ پر دفاترز خالی کرالیے گئے
سیرین ایئر نے پاکستان میں تمام آپریشنز بند کردئیے، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دفاترز بھی خالی کرالیے، پائلٹس سمیت سیکڑوں ملازمین کو کئی ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی بھی نہیں کی گئی۔
گزشتہ سال سے بند سیرین ایئر لائن دوبارہ اپنا فضائی…
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے کیساتھ 4 ہزار 395 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2000 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 1715 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کے مطابق مارچ 2024 سے جون2026 کے28 ماہ کے دوران وفاقی حکومت کےمقامی قرضےمیں 16ہزار766ارب روپے اور بیرونی قرضے میں 2ہزار 66 ارب روپےکا اضافہ ہوا، قرضوں میں اوسطاً ہر روز 22 ارب 40 روپےسے زائد کا اضافہ بنتا…
امریکا اور پاکستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی، امریکی ناظم الامور
پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا کہناہے کہ امریکا اور پاکستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔
پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے 11 اور 12 اگست کو لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ…
امریکا اور پاکستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی: نیٹلی بیکر
نیٹلی بیکر نے نجی شعبے کی شراکت داری کے ذریعے روزگار کے مواقع پیدا کرنے، معاشی امکانات کو وسعت دینے اور دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ خوشحالی کو فروغ دینے میں امریکی اختراع کے کردار پر بھی زور دیا۔
عالمی و مقامی سطح پر سونا سستا، چاندی کا دام بڑھ گیا
آل صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 500 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 59 ہزار 936 روپے پر آگیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 94 ہزار 320 روپے پر آگیا ہے۔
